صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 276
۲۹۹ سال ۱۲۹۹ ازالہ اوہام میں حضرت مسیح موعود ر آپ پر ہستی ہو) نے نواب محمد علی خان تھا کے متعلق کیا تحریر فرمایا ؟ جواب "جوانِ صالح۔۔۔۔ان کی خداداد فطرت بہت سلیم اور معتدل ہے التزام ادائے نماز میں ان کو خوب اہتمام ہے۔۔۔منکرات و مکروہات سے بکی مجتنب ہیں۔مجھے ایسے شخص کی خوش قسمتی پر رشک ہے جس کا ایسا صالح بیٹا ہو۔ایک مکتوب میں تحریر فرمایا۔میں آپ سے ایسی محبت رکھتا ہوں جیسا کہ اپنے فرنہ ند عزیز سے محبت ہوتی ہے اور دُعا کرتا ہوں کہ اس جہان کے بعدبھی خدا تعالے ہمیں دار السلام میں آپ کی ملاقات کی خوشی دکھائے۔سوال ۱۳۰۰ ۲۵ فروری ۱۹۴۵ ء کو اسلام کا اقتصادی نظام کے نام سے حضرت مصلح موعود نے کہاں لیکچر دیا اور جبلب کی صدارت کس نے کی؟ احمدیہ ہوٹل واقع ڈیوس روڈ لاہور ، جواب (صدر جیلی) مسٹر رام چند مچندہ ایڈوکیٹ لاہور ، سوال ۱۳۰۱ اس فاضلانہ لیکیج کے کس کس زبان میں تراجم ہو چکے ہیں ؟ جواب انگریزی، ہندی، ہسپانوی، متر کی، جرمن، عربی زبانوں ہیں۔سروال ۱۳۰۲ اپریل ۱۹۴۵ کی مجلس مشاورت میں جماعت نے ایک بے مثال قربانی کا مظاہرہ کیا۔مختصر تفصیل بتائیے ؟ جواب حضرت مصلح موجود کے حضرت مسیح موعود کی خواہش کے مطابق مذہبی کا نفرنسوں کے لئے وسیع ہال کی تعمیر کے لئے دو لاکھ کی رقم کی تحریک فرمائی۔جس پرمشاورت میں موجود احباب نے اسی وقت بڑھ چڑھ کہ دو لاکھ بائیس ہزار سات سو چونسٹو ر و پیر کے وعدے پیش کر دیے اس مجلس میں حضور نے دو مرتبہ سجدہ شکر ادا کیا۔سوال ۱۳۰۳ جودار جواب مذکورہ مقصد کے لئے ہال اور لائبریری کے لئے اولین تخمینہ کیا تھا ؟ ہاں پچیس لاکھ ، لائبریری سولہ لاکھ میں مکمل ہو گی۔