صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 2 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 2

لبنهِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيم پیش لفظ اللہ تبارک تعالی اما صد بار شکر ہے جس نے کو صد سالہ جشن تشکر کے موقع پر صد سالہ تاریخ سلسلہ عالیہ احمد به بیطرز سوال و جواب مرتب کرنے کی توفیق عطاء فرمائی۔ہماری تاریخ ایک خزانہ ہے جس میں آباد کے کار ہائے نمایاں محفوظ ہیں۔یہ تمنرائن آئندہ نسلوں کو مقابلے اور محاسے کے احساس سے متمتع کرتے ہوئے اپنی مساعی کو بلندتنہ، وسیع تہ اور تیز تر کرنے کا حوصلہ دیں گے نیز مختصر وقت میں جماعت کی تدریجی ترقی کا جائندہ انہ دیاد علم د ایمان کا باعث ہوگا۔انشاءاللہ کی ممنون ہے جنہوں نے اس کتاب کی اصلاح کے بعد اشاعت کی اجازت مرحمت فرمائی ہمیں فخر ہے کہ ہماری درخواست پہ ہماری غیر ماہرانہ سی کاوش کی محترم مولانا دوست محمد صاحب شاہد مورخ احمدیت نے اصلاح کی اور مفید اس طرح کتاب کی توقیر بڑھا دی ان کے مرسلہ مکتوب میں حضرت مصلح موعود (خدا آپ سے راضی ہو ) کا ارشاد گرامی باعث مسرت ہوا۔دو بعض کتابیں سوال وجواب کے رنگ میں لکھی جائیں تا جماعت کا ہر شخص ذہن نشین کرلے“ ( انقلاب حقیقی)