سبیل الرّشاد (جلد چہارم)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 310 of 445

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) — Page 310

سبیل الرشاد جلد چہارم 310 زندگیوں کا جائزہ لیں اور اپنی اصلاح اور اولاد کی نیک تربیت پر دھیان دیں۔اللہ تعالیٰ آپ کو اس کی تو فیق دے۔آپ کے اجتماع کو ہر لحاظ سے کامیاب کرے اور تمام شاملین پر اس کے نیک اثرات مرتب فرمائے۔آمین والسلام خاکسار ( دستخط ) مرزا مسرور احمد خلیفه امسیح الخامس (ماہنامہ انصار اللہ نومبر 2011 ، صفحہ 9-10)