سبیل الرّشاد (جلد چہارم) — Page 238
سبیل الرشاد جلد چہارم مضبوط تعلق پر منحصر ہیں۔238 حضور انور نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کو ہر قسم کی آفتوں سے محفوظ رکھے اور یہ اجتماع ہر ناصر میں پاک تبدیلی اور روحانی ترقی کا موجب بنے۔فرمایا کہ جو انصار اس اجتماع میں شامل نہیں ہو سکے ان تک میرا یہ پیغام پہنچا دیا جائے" الفضل انٹر نیشنل 6 فروری 2009ء)