الہام، عقل، علم اور سچائی

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 152 of 754

الہام، عقل، علم اور سچائی — Page 152

150 تاؤ ازم۔ہوتا ہے کہ یہ کشف علم کے ایسے سرچشموں پر مشتمل ہے جن کو مستقبل بعید میں ترقی یافتہ اور دقیق چینی فلسفوں اور علوم کی تخلیق کا سبب بننا تھا۔زیر بحث موضوع کی وضاحت کیلئے یہی دلیل کافی ہے کہ وجدانی قوتیں پیشگوئیوں کو جنم نہیں دیتیں اور نہ ہی مستقبل میں رونما ہونے والے ان واقعات کی طرف رہنمائی کر سکتی ہیں جو علیم و خبیر اور خدائے بزرگ و برتر کے وجود پر گواہ ہوں۔حوالہ جات 1۔DAN, L (1969) The Works of Lao Tzyy۔Truth and Nature۔The World Book Company, Ltd۔Taipei, Taiwan, China۔Ch۔34, p۔17 2۔DAN, L (1969) The Works of Lao Tzyy۔Truth and Nature۔The World Book Company, Ltd۔Taipei, Taiwan, China۔Ch۔14, p۔6 3۔DAN,L(1969) The Works of Lao Tzyy۔Truth and Nature۔The World Book Company, Ltd۔Taipei, Taiwan, China۔Ch۔25, p۔12