الہام، عقل، علم اور سچائی — Page xi
الهام ، عقل ، علم اور سچائی 1 مکرم سید قمر سلیمان احمد صاحب (صدر)۔2 مکرم بشیر احمد اختر صاحب (سیکرٹری)۔3 مکرم ڈاکٹر سید غلام احمد فرخ صاحب مکرم ڈاکٹر سید جلید احمد صاحب 5 مکرم مرزا ناصر انعام صاحب 6 مکرم محمود احمد اشرف صاحب 7۔مکرم ذوالقرنین صاحب xi بعد میں مکرم محمد مقصود احمد غیب صاحب کو بھی اس کمیٹی میں شامل کر لیا گیا۔کمیٹی نے مسلسل محنت اور تندہی سے سارے ترجمہ کا جائزہ لیا جس کی آخری چیکنگ خاکسار نے کی۔اس دوران مکرم ذوالقرنین صاحب مربی سلسلہ بھی خاکسار کی مدد کرتے رہے۔مسودہ کی پروف ریڈنگ اور کمپوزنگ وغیرہ کے سلسلہ میں مندرجہ ذیل احباب نے بہت محنت سے کام کیا: د مکرم بشیر احمد اختر صاحب ہو مکرم راجہ عطاء المنان صاحب مکرم طاہر محمود مبشر صاحب ی مکرم کا شف عمران خالد صاحب جید مکرم عزیز الرحمن حافظ زادہ صاحب مکرم سید تنویر مجتبے صاحب مکرم شیخ نصیر احمد صاحب ی مکرم افتخار اللہ سیال صاحب ی مکرم منصور احمد صاحب