جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 629
خلافت خامسه : مبشر رویا، خواہیں اور الہی اشارے آئی تھی کہ 629 جیسے ٹی وی میں پروگرام آرہا تھا۔بلیک اینڈ وائٹ تصویر تھی اور حضرت مرزا مسرور احمد صاحب کی تصویر تھی اور نیچے حضرت صاحب کا نام مسرور لکھا ہوا تھا۔اور بہت سے لوگ جیسے کہ ساری دنیا اکٹھی ہوئی تھی جھوم رہے تھے خوشی سے اور جیسا کہ خوشی کے نغمے گارہے تھے۔الفاظ اب یاد نہیں۔اس اثناء میں میری ہمسائی جو اس وقت صدر صاحبہ بھی تھیں میرے گھر آئیں اور کہنے لگی کہ دعا کرو کہ کوئی فتنہ نہ اُٹھے۔ایک دم میرے منہ سے نکلا کہ انشاءاللہ کچھ نہیں ہوگا۔وہ حیران ہو کرمیری طرف دیکھنے لگی۔پھر میں نے ان کو خواب سنائی۔اس کے بعد جب حضرت صاحب کے خلیفہ بنے کا اعلان ہوا۔تو وہ میرے پاس آئی۔اور مجھے مبارک باددی کہ تمہاری خواب ہو بہو پوری ہوئی ہے۔☆۔۔۔تاریخ تحریر 12 جنوری 2006ء) ۱۳۹ مر مساحت الباسط شاہد صاحب الیہ عطاء الکریم شاہ بانگھم ہو کے حضرت خلیفہ المسح الرابع (رحمہ اللہ ) کی وفات سے دو دن پہلے میں نے خواب دیکھی کہ ایک بہت بڑا سٹیڈیم سا ہے۔جس میں صاحبزادی بی بی امتہ الحکیم صاحبہ مرحومہ کے کسی بیٹے کی شادی کی تقریب منعقد ہو رہی ہے۔ایک طرف سلیح ہے جس پر بی بی حکمی صاحبہ بیٹھی ہوئی ہیں اور ان کے ساتھ ہی میں بیٹھی ہوں اور بھی اردگرد کرسیوں پر لوگ بیٹھے ہوئے