جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 488
خلافت خامسه : مبشر رویا، خوا ہیں اور الہی اشارے 488 کندھوں پر اٹھا کر حضرت خلیفہ امسیح کی کرسی پر بٹھادیا ہے تو ساتھ ہی بڑے زور سے آواز آئی کہ ii۔المسیح یہ دور بہت مبارک اور مسروری ہوگا " حضرت خلیفۃ مسیح الرابع رحمہ اللہ کے وصال سے چند روز قبل غالبا 12 را پریل 2003ء میں نے خواب میں دیکھا کہ میرا ایک ہاتھ حضرت خلیفہ امسیح الرابع رحمہ اللہ کے کندھے پر ہے اور دوسرا ہاتھ حضرت صاحبزادہ مرزا مسرور احمد صاحب کے کندھے پر ہے کہ اچانک حضرت خلیفہ امسیح الرابع والا نظارہ غائب ہو گیا۔قبل از میں ان خوابوں کا اس لئے ذکر نہیں کیا کہ ایک خلیفہ المسیح کی زندگی میں ایسی باتیں بیان کرنا اسلامی تعلیم کے منافی ہے۔ان دونوں خوابوں میں واضح طور پر تلا یا گیا ہے کہ آئندہ خلیفہ اسی کون ہوں گے۔☆۔۔۔۔۔۔۔( تاریخ تحریر 24 را پریل 2003ء) -i مکرم مسعود احد انیس صاحب واقف زندگی قادیان دارالامان مورخہ 24 ، 25 جولائی 1984 ء بروز سه شنبه منگل و چہار شنبہ بدھ کی درمیان شب خواب دیکھا کہ ید نا حضرت خلیفہ مسح الربع (رحم اللہ وفات پاگئے ہیں۔اور حضرت صاحبزادہ مرا۔۔۔احمدخلیفہ اسیح الخامس منتخب ہوئے ہیں۔خاکسار خواب میں رو بھی رہا ہے۔اور تجدید بیعت کا خط حضرت خلیفہ اسیح الخامس کی خدمت میں بھی لکھ رہا ہے۔نماز فجر پڑھتے وقت