جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے

by Other Authors

Page 436 of 736

جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 436

خلافت رابعه : مبشر رویا، خواہیں اور الہی اشارے 436 پریشان ہوں۔کہ اتنا نیک آدمی تو میں نے ان کو اتنی خراب حالت میں کیوں دیکھا۔اور بڑی پریشان بھی ہوں۔چنانچہ صبح 9 بجے بس کے ذریعہ ربوہ ایک بجے پہنچے تو آکر حقیقت حال کا پتہ چلا۔تاریخ تحریر 05 / جولائی 1982ء) -i ۱ مکرم اللہ یہ مبشر صاحب معلم وقف جدید۔ربوہ 1975ء میں تفہیم ہوئی اور ٹوٹے پھوٹے شعر میں میں نے لکھ دیا جس کا مفہوم یہ تھا کہ جب میاں طاہر تخت پر بیٹھے گا تو دشمن احمدیت کی بہت مخالفت کرے گا اور روئے گا اور اپنے ہاتھ خون سے دھوئے گا۔اب مورخہ 07/جون 1982 ء سوموار کو بعد ظہر نماز ایک احمدی دوست صابر احمد کے گھر سایہ کے نیچے معمولی سا سو گیا خواب میں کیا دیکھا کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام آئے ہیں۔کچھ اور بزرگ ساتھ تھے خاکسار سے حضور نے مصافحہ کیا پھر دیکھا حضور صرف اکیلے رہ گئے ہیں میں حفاظت کے لئے آگے کھڑا ہو گیا حضور کا چہرہ مبارک طرف جنوب ہو گیا انگلی طرف جنوب ایک آدمی کھڑا تھا جو میری شناخت میں نہ آیا پھر میں نے اندازہ کیا کہ یہ کوئی خاص آدمی ہے خاندان سے جو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے آگے کھڑا ہے پھر بیدار ہو گیا۔جب میں 1933 ء شروع میں احمدی ہوا تو مرزا پاک علیہ السلام ملے اب 50 سال بعد دوباره دیدار ہوا خواب کی تعبیر کرتے ہوئے میں نے کہا کہ یا میری موت واقع ہونے والی