جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 364
خلافت رابعه : مبشر رویا، خواہیں اور الہی اشارے والی نہ تھی بلکہ بہت زیادہ پبلک مگر پر امن اور خوبصورت ماحول تھا۔364 تاریخ تحریر 15 جون 1982ء) ۳۵ مکرم ضیاء الدین حمید صاحب دارالعلوم شرقی ربوہ آج سے تقریباً تین سال قبل عاجز نے دیکھا کہ ایک آواز آئی کہ " کیا تم جاننا چاہتے ہو کہ چوتھے خلیفہ کون ہوں گے پھر آواز آئی چوتھے خلیفہ کے والد نہیں ہوں گے۔بھائی نہیں ہوگا۔اور نہ ہی کوئی بیٹا ہوگا۔" ہیں۔-ii اس کے بعد کشفی حالت ختم ہوگئی اور القاء ہوا کہ یہ حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد اس کے علاوہ جب میرا چھوٹا بیٹا عزیزم احیاء الدین محمود جرمنی جانے کے لئے روانہ ہوا تو دل بہت پریشان تھا۔اور میں رات کو دعا کر کے سو گیا تو خواب میں دیکھا کہ کوئی کہتا ہے۔پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ایک خط دعا کے لئے حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب کو لکھو اور ساتھ ہی۔25 روپے وقف جدید کے لئے ارسال کردو انشاء اللہ سب کام ٹھیک ہو جائیں گے۔تاریخ تحریر 15 جون 1982ء)۔۔۔۔۔۔۔۔