جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے

by Other Authors

Page 318 of 736

جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 318

خلافت رابعه : مبشر رویا، خوا ہیں اور الہی اشارے - 1 + بادشاہوں کا قبول اسلام: 318 " عالم کشف میں مجھے وہ بادشاہ دکھلائے گئے جو گھوڑوں پر سوار تھے اور کہا گیا کہ یہ ہیں جو اپنی گردنوں پر تیری اطاعت کا جوا اٹھا ئیں گے اور خدا انہیں برکت دے گا" تجلیات الہیہ از روحانی خزائن جلد 20 صفحہ 409 حاشیہ) 2002ء کے جلسہ سالانہ بین پر کئی بادشاہ گھوڑوں پر سوار ہو کر جلسہ میں شامل ہوئے۔