جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 28
خلافت حقه اسلامیه : مبشر رویا، خواہیں اور الہی اشارے اور مجھے اس نے دوسری اینٹ بنایا۔رسول کریم ﷺ نے ایک دفعہ فرمایا۔کہ دین جب خطرہ میں ہوگا تو اللہ تعالیٰ اس کی حفاظت کے لئے اہل فارس میں سے کچھ افراد کھڑا کرے گا۔حضرت مسیح موعودان میں سے ایک فرد تھے۔اور ایک فرد میں ہوں۔لیکن رجان کے ماتحت ممکن ہے کہ اہل فارس میں کچھ اور لوگ بھی ایسے ہوں۔جو دین کی عظمت قائم رکھنے اور اس کی بنیادوں کو مضبوط کرنے کے لئے کھڑے ہوں۔" 28 ( الفضل 8 ستمبر 1950ء)