روشنی کا سفر

by Other Authors

Page 48 of 104

روشنی کا سفر — Page 48

یوں یہ مقدمہ ایک عظیم آسمانی نشان بن کر جماعت کی تاریخ میں یاد گار بن گیا۔اور اسی آسمانی نشان سے لوگوں کو آگاہ کرنے کیلئے حضرت اقدس نے جنوری 1898ء میں ” کتاب البریہ تصنیف فرمائی جس میں اس مقدمے کی تمام تفصیل کا ذکر ہے۔ارادوں سے کر کے مقدمات پس ایسے ہی چاہا گیا کہ دن مرا ہو جائے مجھ رات آخر کو خدا وہ جو کریم و قدیر ہے جو عالم القلوب عليم و خبير ہے اترا مری مدد کیلئے کرکے عہد یاد پس ره گئے وہ سارے ڈگلس سارا سیه روی و نامراد حال بریت کھل گیا عزت کے ساتھ تب میں وہاں سے بری ہوا قتل کی ٹھانی شریروں نے چلائے تیر مکر بن گئے شیطاں کے کے چیلے اور نسل ہونہار پھر لگا یا ناخنوں تک زور بن کر اک گواہ نہ آیا کوئی بھی منصوبہ ان کو سازدار ( در مشین) ( درمین) واذا الصحف نشرت ۴۹۔جماعت احمدیہ کا پہلا اخبار "الحکم 18اکتوبر 1897ء کا دن جماعت احمدیہ کی تاریخ میں ایک یادگار دن کی حیثیت رکھتا ہے۔اس دن جماعت احمدیہ کی نمائندگی میں حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی نے اخبار ” الحکم کا پہلا پرچہ شائع کیا اور ایک نئے دور کا آغاز کیا۔جماعت احمدیہ کے قیام کو اب تک کوئی آٹھ برس کے قریب عرصہ گزر چکا تھا لیکن اقتصادی مشکلات کی وجہ سے ابھی تک