ضیاءالحق

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 374 of 581

ضیاءالحق — Page 374

روحانی خزائن جلد ۹ ۳۷۲ نور القرآن نمبرا کا پابند تھا جو ابتدا سے بنی آدم کے لئے مقرر کی گئی ہے۔ لہذا اُس کی نبوت کے لئے قرآنی ثبوت کافی ہے گوانجیل کے رو سے کتنے ہی شکوک وشبہات اس کی نبوت کے بارے میں پیدا ہوں ۔ وَالسَّلَامُ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَى راقم خاکسار غلام احمد