ضرورة الامام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 584 of 630

ضرورة الامام — Page 584

64 انجیل کے تمام معجزات ثابت نہیں ہوتے ۸۵ انجیل انسان کی تمام قوتوں کی مربی نہیں ہو سکتی جو اخلاقی حصہ ہے وہ توریت کا انتخاب ہے ۸۷ دوزخ اور بہشت کے بارہ میں انجیل کی ناقص تعلیم ۷۱ انجیل میں کہیں نہیں لکھا کہ کفارہ سے گناہ حلال ہوتے ہیں بلکہ جرم کی سزا ہے ۷۳ انجیل سے امیر بننے اور کل کی فکر کرنے سے منع کیا گیا ہے یوں ایک عیسائی انسانی سوسائٹی میں نہیں رہ سکتا ۹۳ ایک انجیل میں لکھا ہے کہ مسیح مصلوب نہیں ہوئے ۴۸۵ح انجیل میں یسوع کو فاحشہ عورتوں سے رغبت بتائی گئی ہے ۴۵۱ انجیل لوقا کا خود تراشیدہ قصہ ۸۹ انجیل نویسوں نے بحیثیت ایک وقائع نویس کے معجزات کو لکھا اور وقائع نویس کی شرائط بھی ان میں متحقق نہیں ۸۵ غلط بیانیوں اور جھوٹ کی مثالیں ۸۹،۹۰ انجیل نویسوں نے اپنی انجیلوں میں عمداً جھوٹ بولا ہے اس کی مثالیں ۸۶ یسوع کی پہلے کی زندگی کے بارہ میں بھی انجیل لکھنے والوں نے عمداً جھوٹ بولا ۹۸ انجیلیں قابل اعتبار نہیں کیونکہ جھوٹ سے بہت کام لیا گیا ہے ۷۵ یہ انجیلیں مسیح کی نہیں ہیں ۴۸۵ پادری ایولسن کا کہنا ہے کہ متی کی یونانی انجیل دوسری صدی مسیحی میں ایک ایسے آدمی نے لکھی جو یہودی نہ تھا ۹۳ محقق شملرکا کہنا کہ یوحنا کے علاوہ تینوں انجیلیں جعلی ہیں ۹۳ ڈاڈویل کا کہنا کہ دوسری صدی کے وسط تک چاروں انجیلوں کا وجود نہ تھا ۹۳ سیمرل کا کہنا ہے کہ انجیلیں مکاری سے دوسری صدی کے آخر میں لکھی گئیں ۹۳ بائیبل ۴۸۸،۳۷۲ بخاری صحیح ۲۰۷ح،۲۱۴ح، ۲۱۸ح،۲۱۹ح،۳۰۰، ۳۰۱ح، ۳۵۹ براہین احمدیہ (تصنیف حضرت مسیح موعودؑ ) ۸،۱۰۰،۱۰۳،۱۶۲ح،۱۷۹۔ؑ ،۲۰۲،۲۰۳،۳۰۸ح،۳۰۹ح ۳۱۰ح،۳۱۳،۳۳۰،۳۴۲،۳۸۶،۳۸۷،۴۰۵ کتاب لکھنے کی وجہ ۴۲۰ اس کی تالیف سے قبل اسلام کے خلاف عیسائیوں اور آریوں کی طرف سے سخت اور پر فحش تحریریں اور کتابیں شائع ہو چکی تھیں۔یہ ان کے جواب میں لکھی گئی تھی۔۳۸۶ برکات الدعا (تصنیف حضرت مسیح موعودؑ ) ۳۱۳ پاداش اسلام از اندر من مراد آبادی ۱۳۱،۳۸۷،۴۱۹ تاریخ رئیسان پنجاب از سرلیپل گریفن ۱۷۷ح،۳۳۹،۳۴۹ تائید آسمانی از منشی محمد جعفر تھانیسری ۱۴۹ تحفۃ الاسلام ۴۱۹ تحفہ بغداد (تصنیف حضرت مسیح موعودؑ ) ۱۰۰،۳۱۳ تحفہ قیصریہ (تصنیف حضرت مسیح موعودؑ ) ۹،۳۱۳،۳۴۹ تذکرۃ الابرار ۲۸۶ح تصدیق براہین احمدیہ(تصنیف حضرت حکیم نو رالدین) ۳۲۴ تفتیش الاسلام از پادری راجرس ۱۲۰،۱۲۹ تکذیب براہین احمدیہ از لیکھرام پشاوری ۱۴۳ توراۃ ۵۱،۸۳،۸۹،۲۲۹،۲۳۱،۲۶۹ح ۲۷۰ح، ۲۷۹ح، ۲۸۰ح،۲۸۳ح،۳۶۰،۳۶۱ قرآن اور توریت کی تعلیمات کا موازنہ اور قرآن کی فضیلت ۸۴،