ضرورة الامام — Page 570
50 کرم الٰہی صاحب قاضی ڈاکٹر ، لاہور ۳۵۳ کرم الٰہی صاحب منشی مدرس نصرت اسلام لاہور ۳۵۶ کرم الٰہی صاحب میاں کانسٹیبل پولیس لدھیانہ ۳۵۶ کریم بخش صاحب ڈاکٹرہاسپیٹل اسسٹنٹ ۳۵۷ کریم اللہ صاحب میاں سارجنٹ پولیس جہلم ۳۵۲ کریم بخش صاحب میاں جمالپوری ۳۵۷ کریون، پادر ی مہتمم شمس الاخبار لکھنو ۱۳۱ کلارک، ڈاکٹر ہنری مارٹن ۱،۱۰،۳۲،۳۳،۴۵،۴۶،۱۲۱،۱۵۲،۱۵۷،۱۵۸،۱۵۹،۱۶۰،۱۶۵ ۱۶۷،۱۶۹،۲۰۲، ۲۰۸، ۲۱۶،۵۱۱ محض ظلم اور جھوٹ کی راہ سے اپنے بیان میں حضور کے چال چلن پر حملہ کیااور حضور ک گورنمنٹ کے خلاف خطرناک قرار دیا ۳ اس کی غلط بیانی کہ حضور نے اس کے خلاف سخت الفاظ استعمال کئے ہیں ۱۳ عدالت میں حضور کے بارہ میں شکایت کی کہ سخت الفاظ سے ہم پر حملہ کرتا ہے ۱۵۳ مقدمہ قتل میں انجیل کی جھوٹی قسمیں کھائیں اور مقدمہ آتھم میں کہا کہ ہمارے مذہب میں قسم کھانا درست نہیں ۵۶،۵۷ اے ای مارٹینو ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ امرتسر کی عدالت میں بیان ۱۶۱ کپتان ایم ڈبلیو ڈگلس کی عدالت میں مقدمہ قتل کے سلسلہ میں بیان ۱۶۹،۲۷۱ ۲۳۔اگست ۱۸۹۳ء کو کلارک نے بیان کیا کہ وہ مقدمہ قتل میں مستغیث ہونے سے دستبردار ہوتا ہے ۲۸۲ مقدمہ قتل میں محمد حسین بٹالوی کلارک کا گواہ بن گیا ۲۷ کمال الدین ، خواجہ بی۔اے ایل ایل بی پلیڈر ۴۴،۳۵۳ کنھیالعل الکھ دھاری ۳۸۶ گامے خان صاحب سوار رسالہ نمبر۱۲سرحد ۳۵۱ گرے، پادری ۴۶،۳۰۵ گل محمد مرزا، حضور ؑ کے پردادا ۱۶۲ح مشائخ وقت بزرگ لوگوں میں سے اور صاحب خوارق و کرامات تھے ۱۶۷ح سلطنت مغلیہ کا وزیر غیاث الدولہ جو قادیان آیا اور آپ کے زہد سے متاثر ہوا اس نے کہا ان کو تخت دہلی پر بٹھایا جائے ۱۶۸ح خود مختار رئیس تھے پانچ سوآدمی ان کے دستر خوان پر روٹی کھاتے اور ایک سو کے قریب علماء ، صلحا اور حفاظ ان کے پاس تھے ۱۶۵،۱۶۶ح آپ کے ۸۵ گاؤں تھے جو سکھوں کے حملوں سے ان کے قبضہ سے نکل گئے ۱۶۵ح ہچکی کی بیماری میں بعض اطباء نے کہا کہ تھوڑی سی شراب سے شفا ہو سکتی ہے آپ نے اس پلید چیز کو استعمال سے انکار کر دیا۔اسی بیماری سے آپ کی وفات ہوئی ۱۶۹،۱۷۰ح گل علی شاہ حضور کے استاد جن سے آپ نے نحو منطق اور حکمت پڑھی ۱۸۱ح گلاب خان صاحب منشی۔سب اوورسیر ۳۵۲ گلاب دین صاحب منشی رہتاس۔جہلم ۳۵۱ گلاب شاہ صاحب مجذوب ۳۵۷ گنگا بشن ۱۷۷ گوہر علی صاحب منشی سب پوسٹ ماسٹر جالندھر ۳۵۱ ل۔م۔ن لقمان عبدالحمید مدعی قتل کا چچا ۱۶۰،۲۰۸،۲۱۰،۲۱۱،