ضرورة الامام — Page 555
35 ڈاڈویل ، مستشرق اس کا کہنا کہ دوسری صدی کے وسط تک چاروں انجیلوں کا وجود نہ تھا ۹۳ ڈریپر ، مستشرق ۴۸۶ ڈکسن ، ایف ٹی ڈپٹی کمشنر گورداسپور ایف ٹی ڈکسن کی طرف سے مقدمہ انکم ٹیکس میں حضور کو بری کرنے کا حکم ۵۱۲،۵۱۳،۵۱۹ ڈگلس ، ایم ڈبلیو ، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ضلع گورداسپور ۳۲،۴۵،۱۱۹ حضور کے خلاف جھوٹا مقدمہ قتل خارج کرنا ۱ ان کا فیصلہ ہمیشہ صفحہ تاریخ کے لئے یادگار رہے گا ۲ مقدمہ قتل کے لئے عدالت میں حاضر ہونے کا سمن ۱۶۷،۱۶۸ مقدمہ قتل کا تجزیہ اور فیصلہ بحق حضور ۲۸۳تا۳۰۲ اس نے حضور سے پوچھا کہ کیا تم ان پر نالش کرنا چاہتے ہوحضور نے کہا نہیں ۳۸۴ مقدمہ میں حضور کو بری کیا ۵۱۲ ذوالفقار علی صاحب میرضلعدار نہر سنگرور ۳۵۲ ذوالنون مصری ؒ ۹۲ رابرٹ ایجرٹن(Robert Egerton) فنانشل کمشنر پنجاب مرزا غلام مرتضیٰ صاحب کی وفات پرمرزا غلام قادر صاحب کے نام تعزیتی مراسلہ ۷،۳۳۸ رابرٹ کاسٹ(Robert Cast) بہادر کمشنر لاہور ان کا میرزا غلام مرتضیٰ صاحب کے نام مراسلہ ۵ مرزا غلام مرتضیٰ صاحب کے نام رابرٹ کٹ کا مراسلہ ۱۸۵۷ء میں ساتھ دینے پرشکریہ ۳۳۸ راجرس پادری آنحضورؐ کی شان میں گستاخی کرنا ۱۲۰،۱۲۹ راجندر سنگھ ایڈیٹر مالک اخبار خالصہ بہادر آنحضور ؐ کے بارے میں اس کی بدزبانی ۱۵۱ رام بھج لالہ، وکیل استغاثہ ۲۰۴ رام چندر ، راجہ ۶۱،۴۱۹ رام چندر، ماسٹر، آنحضورؐ کی شان میں گستاخی کی ۱۲۰،۱۲۳ رانکلین پادری رسالہ دافع البہتان میں آنحضور ؐ کی شان میں دشنام طرازی ۱۲۰،۱۲۲ رجب الدین صاحب خلیفہ تاجر لاہور ۳۵۴ رجب علی صاحب منشی الٰہ آباد ۳۵۳ رحمت اللہ گجراتی، حضرت شیخ ۴۴،۲۲۰،۳۵۴ کپتان ڈگلس کی عدالت میں آپ کا بیان گواہ منجانب حضور ۲۴۷ رحمت علی صاحب ڈاکٹر ،ممباسہ یوگنڈا ۳۵۲ رحمان شاہ صاحب ناکپور ضلع چاندہ ۳۵۶ رحیم الدین صاحب منشیحبیب والا ضلع بجنور ۳۵۶ رحیم اللہ صاحب مولوی لاہور ۳۵۶ رحیم بخش صاحب منشی میونسپل کمشنر لدھیانہ ۳۵۴ رحیم بخش۔محمد حسین بٹالوی کا باپ وہ اپنے بیٹے پر سخت ناراض تھا ۲۹،۳۳،۳۴ رستم علی صاحب چودھری کورٹ انسپکٹر دہلی ۳۵۳ رسول بیگ صاحب مرزارئیس کلانور ۳۵۴ رشید الدین صاحب خلیفہ ڈاکٹر ۳۵۱ رکن الدین احمد صاحب، شاہ سجادہ نشین کڑہ ضلع الٰہ آباد ۳۵۵