ضرورة الامام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 553 of 630

ضرورة الامام — Page 553

33 اویس قرنی ؓ ان کو الہام ہوتا تھا۔آنحضور ؐ نے فرمایا مجھے یمن کی طرف سے خدا کی خوشبو آتی ہے ۴۷۴ ایلیا نیز دیکھئے یحییٰ علیہ السلام ۴۲ ایلیا کے دوبارہ آنے کی پیشگوئی اور اس کا پورا ہونا ۲۱۱ح ایلیا کا نزول یوحنا یعنی یحییٰ کی صورت میں ہوا ۳۶۲ ایلیا کے دوبارہ آنے کی تاویل کی جائے تو حضرت عیسیٰ سچے نبی ٹھہرتے ہیں ۲۲۸ح،۲۱۲ح ایوب بیگ صاحب مرزا،کلانور ۳۵۴ ایولسن، پادری آف انگلستان اس کا کہنا کہ متی کی یونانی انجیل دوسری صدی مسیحی میں ایک ایسے آدمی نے لکھی تھی جو یہودی نہ تھا ۹۳ ب۔پ۔ت۔ٹ بخاری ،امام وفات مسیح کے قائل ہیں ۲۲۱ح برہان الدین غازی جہلمی مولوی ۱۵۹،۱۶۰،۱۶۲،۱۸۳،۱۸۹،۱۹۵،۲۰۷،۲۰۸،۲۱۶،۳۵۴ بلعم ۴۷۳ ولی تھا لیکن موسیٰ کے مقابل پر آیا او رہلاک ہو گیا ۴۸۲ اللہ نے اس کا رفع کرنا چاہا لیکن وہ زمین کی طرف جھک گیا ۲۳۶،۲۳۷ح بنی اسرائیل توریت سے انجیل تک تمام کتب کی مخاطب قوم بنی اسرائیل ہے ۸۵ ان میں قدیم سے رسم تھی کہ جرائم پیشہ اور قتل کے مجرموں کو بذریعہ صلیب ہی ہلاک کیا کرتے تھے اسی وجہ سے صلیبی موت لعنتی شمار کی گئی ۲۳۲ح بوڑے خان صاحب ڈاکٹر۔قصور ۳۵۱،۳۵۷ بھگت رام ۲۰۹،۲۲۵،۲۲۹ پایندہ خان صاحب راجہ رئیس دارا پور جہلم ۳۵۳ پرسونم داس عیسائی ۳۴۵ح پریم داس، عیسائی ۵۶،۱۹۲ کپتان ڈگلس کی عدالت میں اس کا بیان بطور گواہ مستغیث ۲۳۸ پربھدیال ولد رام چند کپتان ڈگلس کی عدالت میں مستغیث کے گواہ اس کا بیان ۲۵۶ پطرس مسیح نے اپنے حواری پطرس کو شیطان کہا ۴۸۵ پولوس(Paul) ۵۶ پیلاطوس ۴۵ تاج الدین تحصیلدار پرگنہ بٹالہ ڈپٹی کمشنر کے نام حضور کے ٹیکس کے بارہ میں اس کی انصاف پسند رپورٹ ۵۱۳ تاج الدین صاحب منشی اکاؤنٹنٹ ریلوے لاہور ۳۵۱ تاج محمد خان صاحب کلرک میونسپل کمیٹی لدھیانہ ۳۵۵ تفضل حسین صاحب سید مولوی ڈپٹی کلکٹر علیگڑھ ۳۵۰ ٹھاکر داس، پادری ۳۱۹ اس کی طرف سے آنحضور ؐ کی دشنام طرازی ۱۲۰،۱۲۳،۱۲۶ ج۔چ۔ح۔خ جان محمد صاحب میا ں قادیان ۳۵۳ جبرائیل علیہ السلام ۴۸۶،۴۸۸