تحفۂ گولڑویہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 288 of 615

تحفۂ گولڑویہ — Page 288

روحانی خزائن جلد ۱۷ بارے میں ہے اور وہ یہ ہے۔ ۲۸۸ دانیال باب ۱۲ ובעת ההיא יעמר מיכאל השר و باعیت يعمود میکائیل هسار اور اس وقت مبعوث وہ جو خدا کی مانند ہے حاکم הגדול העמר על-בני עמך هجادول ها عوميد عَلُ بَنِي عمیک اعلیٰ وہ مبعوث ہو گا تیری قوم کی حمایت میں והיתה עת צרה وهایتاه عیت ضاره اور ہوگا לא-נהיתה زمانہ دشمنوں کا אשר اشِير ایسا زمانہ מהיות גוי ער העת لونهی تاه مهيوت گوی عد ماعت کہ نہ ہوا ہوگا امت کے ابتدا سے لے کر ההיא רבעת ההיא ימלט ههيا ههيا و باعیت اس وقت تک اور اس وقت עמך عميكا כל-הנמצא كول هنمصا تیری قوم میں سے ہر ایک کہ پایا جائے گا يماليط ایسا ہوگا کہ نجات پائے گا כהתב کاتوب لکھا ہوا ב ס פ ן بسيفر کتاب میں עפר ורבים מישני و ربیم اور بہت جو سست پڑے ہیں אדמת ادمت عافار زمین کے اندر