تریاق القلوب

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 382 of 769

تریاق القلوب — Page 382

روحانی خزائن جلد ۱۵ ۳۸۲ تریاق القلوب تو ہر ایک سزا بھگتنے کے لئے میں طیار ہوں اور اس بات پر راضی ہوں کہ مجھے گلے میں رستہ ڈال کر کسی سولی پر کھینچا جائے اور باوجود میرے اس اقرار کے یہ بات بھی ظاہر ہے کہ کسی انسان کا اپنی پیشگوئی میں جھوٹا نکلنا خود تمام رسوائیوں سے بڑھ کر رسوائی ہے۔ زیادہ اس سے کیا لکھوں ۔ اب آریوں کو چاہیئے کہ سب مل کر دعا کریں کہ یہ عذاب اُن کے اس وکیل سے مل جائے“ فقط اور صفحہ ایک کے اشعار اسی ضمیمہ میں جو لیکھرام کی صورت موت پر بلند آواز سے دلالت کرتے ہیں یہ ہیں:۔ عجب نوریست در جان محمد عجب لعلی ست در کان محمد زظلمتها دلے آنگه شود صاف که گردد از محبان محمد عجب دارم دل آں ناقصاں را که رو تابند از خوان محمد ندانم بیچ نفس در دو عالم که دارد شوکت و شان محمد خدا زاں سینه بیزارست صدبار که هست از کینه داران محمد خدا خود سوزد آن کرم دنی را که باشد از عدوان محمد اگر خواہی نجات از مستیء نفس بیا ور ذیل مستان محمد اگر خواهی که حق گوید ثنایت بشو از دل شنا خوان محمد اگر خواہی دلیلے عاشقش باش محمد ہست بُرہان محمد سرے دارم فدائے خاک احمد دلم ہر وقت قربان محمد بگیسوئے رسول اللہ کہ ہستم ثار دریں رہ گر کشندم ور بسوزند بکار دیں نترسم از جہانے روئے تابان محمد نتابم رو ز ایوان محمد که دارم رنگ ایمان محمد