تحفۂ قیصریہ — Page 247
روحانی خزائن جلد ۱۲ ۲۴۷ حجة الله وقد صُقِلَتْ كَلِمى كمثلِ سَجَنُجَلٍ فترنو إليها مُقُلةُ المتأنق ٩٩ اور میرے کلے آئینہ کی طرح صاف کئے گئے ہیں پس تعجب کر نیوالے کی نظر اس کو منکی لگا کر دیکھتی ہے أرى عِيدَ أسرارٍ نَضَضْنَ لِرَمُقِنا ومِن غيرنا باعَدْنَ كالمتأبقِ میں دیکھتا ہوں کہ نرم اندام عورتیں اسرار کی ہمارے لئے ہنگی ہوگئیں اور غیروں سے وہ چھپنے والیوں کی طرح دور ہو گئیں إذا ما خرجن من الغيط بزينة فأصبى رشاقتهنَّ قَلبَ مُرَمِّقٍ اور جبکہ وہ ہودہ سے زینت کے ساتھ نکلیں پس ان کا حسن اندام دیکھنے والوں کا دل لے گیا إذا ما تجلّى حسنهن بنوره فرحَلتُ كجالية ظلامٌ يَغْسِقِ اور جب ان کا حسن اپنے نور کے ساتھ چکا ہپس اندھیر اوں چلا گیاجیسا کہ لوگ اپنے گھروں سے آوارہ پھرتے ہیں وقَلَّ من الأخدان من كان حُسنُه كحسنِ عذارانا وخَدَّ أَبرَقِ اور معشوقوں میں سے بہت کم ہو گا جس کا حسن ہمارے ان باکرہ مضامین کی طرح ہوگا اور رخسار روشن ہوں گے فجُعِلَتُ به ذاتُ الكسور لنا السُّوَى وآنستُ وَهُدَ الجائرين كصَمُلَقِ پس ہمارے لئے ان کے ساتھ نشیب و فراز کی راہ سیدھی کی گئی اور میں نے ظلم کر نیوالوں کے گڑھوں کو برابر زمین کی طرح دیکھا وليس كشرح الصدر للمرء نِعْمَةٌ ومِن أردءِ الأوقاتِ وقت التأزق اور انسان کے لئے شرح صدر جیسی اور کوئی نعمت نہیں اور سب وقتوں سے زیادہ ردی وقت تنگدلی کا وقت ہے ونفس كموماة السباع مُبيدةٌ بها الذئب يـعـوى كالأسير المحنقِ اور بہت ایسے نفس ہیں کہ جنگل کے درندوں کی طرح ہلاک کر نیوالے انہیں بھیڑ یا چینیں مارتا ہے جیسا کہ قیدی جس کا گلا گھونٹا گیا ہو فما خفت صولتهم وحقَّرتُ أمرهم بما صانني ربّى بعين التوم پس میں ان کے حملہ سے نہیں ڈرا اور ان کے کاروبار کو حقیر جانا کیونکہ خدا نے مجھے اپنی محبت کی آنکھ سے بچا لیا و كائن ترى من مفسد هو صائلٌ على فيدفعه الحفيظ ويَغْفِق اور بہت مفسد تو دیکھے گا کہ وہ مجھ پر حملہ کر نیوالے ہیں پس خدا ایسے دشمن کو دفع کرتا اور اس کو تازیا نہ مارتا ہے تجلت من الرحمن أنوار حجّتى فما الخوف إن تُعْرِضُ وإن تتعزَّقِ خدا کی طرف سے میری حجت کے نور ظاہر ہو گئے ہیں پس کچھ خوف کی جگہ نہیں اگر تو کنارہ کرے یا بخل کرے سینصرنی ربی ويُعلى عمارتى فهـدُّوا ورُضُوا مِن أكُفَّ وأسوق عنقریب خدا مجھے مدد دیگا اور میری عمارت کو بلند کرے گا پس اگر ممکن ہے تو اُس عمارت کو ہتھیلیوں اور پنڈلیوں سے مسمار کر دوں