سُرمہ چشم آریہ — Page 258
روحانی خزائن جلد ۲ ۲۴۶ سرمه چشم آرید ۱۹۸ ۳ علوم حاصل کردہ کے محفوظ رکھنے کی ایک قوت۔ ۴۔ محبت الہی کی ایک قوت۔ ۱۹۸ ۵۔ لذت وصال الہی اٹھانے کی ایک قوت۔ ۶۔ مکاشفات کی ایک قوت۔ ۷۔ _^ مؤثر اور متاثر ہونے کی یایوں کہو کہ با ہم عامل اور معمول ہونے کی ایک قوت۔ تعلق اجسام قبول کرنے کی ایک قوت۔ ۹۔ تخلق باخلاق اللہ کی ایک قوت۔ -۱۰ مورد الہام الہی ہونے کی ایک قوت ۔ ا۔ بسطی وقبضی حالت پیدا ہونے کی ایک قوت۔ ۱۲۔ معارف غیر متناہیہ کے قبول کرنے کی ایک قوت۔ ۱۳ رنگین برنگ تجلی الوہیت ہونے کی ایک قوت۔ ۱۴۔ عقلی قوت جس سے امتیاز حسن و قبیح ان پر ظاہر ہوتا ہے۔ ۱۵ - القائے اثر و قبول اثر کی ایک قوت بمقابلہ اپنے اجسام متعلقہ کے۔ بقيه حاشیه خدائے تعالی نے پیش از ظہور بلکہ ہزار ہا برس پہلے اس انسان کامل کا پتہ و نشان بیان کر دیا ہے پس جس شخص کے دل کو خدائے تعالیٰ اپنی توفیق خاص سے اس طرف ہدایت دے گا کہ وہ الہام اور وحی پر ایمان لاوے اور ان پیش گوئیوں پر غور کرے کہ بائبل میں درج ہیں تو اسے ضرور ماننا پڑے گا کہ وہ انسان کامل جو آفتاب روحانی ہے جس سے نقطہ ارتفاع کا پورا ہوا ہے اور جو دیوار نبوت کی آخری اینٹ ہے وہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔ جیسا کہ ہم پہلے بیان کر چکے ہیں اب بھی مکر رظاہر کرتے ہیں کہ انسان کامل