سرّالخلافة — Page 478
کتابیات آ، ا، ب، پ، ت آفتاب پنجاب، اخبار عماد الدین کی تصنیفات کے متعلق رائے ۱۴۰۔۱۴۱ ابو داؤد ۳۷۴ اتمام الحجہ(تصنیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام) ۴۲۷ اس رسالہ کی تالیف کا مقصد ۲۷۳،۲۹۹ مولوی رسل بابا کے لئے یہ کتاب لکھی ۲۸۹ اگر مولوی رسل بابا نے اس رسالہ کے شائع ہونے کے دو ہفتہ تک روپیہ جمع نہ کرایا تو کذاب اور دروغ گو ثابت ہوگا ۳۰۶ الوصیۃ للّٰہ لقوم لا یعلمون ۳۰۹ اشاعۃ السنۃ ۵۲،۷۳، ۱۸۷،۳۹۸ اشعیا نبی کی کتاب اس میں اجتماع خسوف و کسوف کی پیشگوئی ۲۰۵ح انجیل موجودہ انجیل کی بدحالت کا ذکر ۱۸۰تا۱۸۲ انجیل کے زمانہ کے لوگوں کی ایمانی حالت ۱۸۰ فلاسفروں کی انجیل کے متعلق طعنہ زنی کی وجہ ۸۱ا لوگ انجیل پڑھنے کے لئے عیسائیت کی طرف رجوع نہیں کرتے ۳۶۷ عیسائیوں کو انجیل کے بالمقابل قرآن کے کامل ہونیکے لحاظ سے مقابلہ کی دعوت ۱۸۰ عماد الدین کو انجیل کی فضیلت ثابت کرنے پر دو ہزار روپے بطور انعام دینے کا وعدہ ۱۸۳ مسیح نے انجیل میں کہا کہ مجھے نیک مت کہو ۱۰۲ حضرت مسیح موعود ؑ کی عیسائیوں کو انجیل کے بالمقابل قرآن کے کامل ہونے کے لحاظ سے مقابلہ کی دعوت ۱۸۰ انجیل لوقا کوشش کرو تا تنگ دروازے سے داخل ہو ۷۷ شیطان کا مسیح کو آزمانا اور دوبارہ آنے کا وعدہ کر کے دور ہو جانا ۱۴۲ انجیل متی مسیح نے خدا کی روح کو کبوتر کی طرح اپنے اوپر اترتے دیکھا ۱۳۲ باب ۲۴ میں اجتماع خسوف و کسوف کی پیشگوئی ۲۰۵ح انسان کامل اس کے مصنف کی تثلیث کے عقیدہ کے متعلق رائے ۶۸ ایقاظ الناس محمدسعیدی النشار کی تالیف اور حضور کا اس کتاب کی بلند شان کا ذکر کرنا ۲۲،۲۳ بخاری ، جامع صحیح ۷۱،۲۲۸،۲۶۹،۴۰۶ بخاری کے بعض راویوں پر مذہب سے ہٹنے اور مختلف قسم کی برائیوں کا الزام لگا یا گیاہے ۲۶۲ براہین احمدیہ(تصنیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام) اس میں گورنمنٹ کے احسانوں کا ذکر ۴۲ اس میں عماد الدین کو مخاطب کرنا اور اس کا سبب ۱۵۱ پائینیر الہ آباد کسوف کے غیر معمولی ہونے کی گواہی ۲۱۴ تاج العروس ۱۶۶ پہلی دو راتوں کا چاند ہلال کہلاتا ہے ۱۹۸ تین رات سے پہلے کا چاند ہلال۔اس کی بحث ۱۹۹ تاریخ ابن خلدون نبی کریمؐ کی وفات کے بعد اہل عرب مرتد ہو گئے ۳۹۳،۳۹۴