سناتن دھرم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 521 of 566

سناتن دھرم — Page 521

جانور جان کے خوف سے آپکی کشتی میں سوار ہوئے ۴۴۹ نور احمد ۲۵۸ح یشوع ان کو تلوار اٹھانے والوں کے مقابل پر تلوار سے جہاد کرنے کا حکم ہوا ۵ یحییٰ حضرت علیہ السلام ۷۳،۱۱۱ آپ کی پیدائش خدا کی غیر معمولی قدرت کا اظہار ۲۹۱،۲۸۹ آپ کی خارق عادت پیدائش میں ایک لطیف اشارہ ۳۸۰ عیسیٰ اور یحییٰ کا ذکر قرآن کی ایک سورت میں آنے کی حکمت ۲۸۹ آنحضرت ؐ نے آپ کومعراج کی رات دیکھا ۲۹۸ آپ کے والدین اس لائق نہ ٹھہرے کہ اپنے نطفہ سے بچہ پیدا کر سکیں ۳۸۰ یعقوب (مسیح ناصری کا بھائی) ۱۸ح یوحنا ۱۱۱ حضرت مسیح کی تاویل کہ الیاس سے مراد یوحنا یعنی یحییٰ نبی ہے اور اس کی تفصیل ۶۴،۶۵ یوزس (مسیح ناصری کا بھائی) ۱۸ح یوسف نجار ۱۸ منکرین کا کہنا کہ عیسیٰ ؑ یوسف کے نطفہ سے پیدا ہوئے ۲۹۵ آپ سے مریمؑ کانکاح کیا گیا ۱۸،۳۸۱ یونس حضرت علیہ السلام ۱۱۲ یہودا (مسیح ناصری کا بھائی) ۱۸ح یہوداسکریوطی مرتد ہو گیا ۱۱۰،۳۸۱ اس کے مرتد ہو جانے کا سبب ۱۱۲