روئداد جلسۂ دعا — Page 735
85 دوسری فصل۔بدھ مذہب کی کتب سے شہادتیں ۷۲ تیسری فصل۔تاریخی کتابوں سے شہادتیں ۹۳ مشکوٰۃ ۴۳۱ ایک حدیث جس میں نبی کریم ؐ نے عجب کے لئے لام کا صلہ استعمال فرما یا ۴۳۰ مطلع الانوار ۱۰۱ح معدن اکبر ۱۰۱ح الملل والنحل ۵۸۰-۵۸۱ منہاج الدکان بدستور الاعیان فی اعمال و ترکیب النافعہ للابدان ۵۹ مہاداگا ۸۸ میزان الطب ۵۹ ن،و،ی نائن ٹینتھ سنچری اکتوبر ۱۸۹۴ء (رسالہ) کئی مصنفوں نے یہ خیال پیش کیا ہے کہ مسیح پر بدھ مذہب کے اصولوں نے اثر ڈالا تھا ۸۵ ناظم الہند (اخبار) اسکے ایڈیٹر کا حضور کو ایک مقدمہ کیلیے گواہ لکھوانا ۳۳۱ نجم الہدی (تصنیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام) ۲۳۱ نور افشاں (عیسائی رسالہ) حضرت اقدسؑ کے بارے میں گندی تحریریں شائع کرنا ۴۹۰ نور الحق (تصنیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام) ۲۳۱ عیسائیوں کے خیالات کے رد میں کتابیں تالیف کیں ۲۳۶ و واقعات سیر و سیاحت ۱۷ح وید خدا کی طرف سے نہ ہونے اور خلاف حق عقائد کا ثبوت ۲۳۲ وید کے رشیوں کے زندہ نہ ہونے کا ثبوت ۱۳۹ اس کی تعلیم کہ ارواح وغیرہ خودبخود سے ہیں ۲۳۳ انسانی اورخدائی طاقت کو ایک قرار دینا ۲۳۴ انسانی پاکیزگی کے متعلق اس کی تعلیم ۲۳۵ بدھؑ کا وید کا انکار کرنا ۹۱ باوا نانک کا اپنی جماعت کو ویدوں اور ہندوؤں سے الگ کرنا ۲۴۸ ویسٹرن اینڈ سدرن ایشیا از ای بیلفور یہود کے انبیاء کے وسط جنوب اور مشرق میں پھیلنے کا ذکر ۹۶ ی یونہ نبی کی کتاب ۵۵۰ ***