روئداد جلسۂ دعا

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 728 of 769

روئداد جلسۂ دعا — Page 728

78 کتابیات آ،ا،ب آبزرور(Observer)اخبار ۲۲۴ مضمون اسلامی اصول کی فلاسفی اس لائق ہے کہ انگریزی میں ترجمہ ہو کر یورپ میں شائع کیا جائے ۲۲۵ مضمون بالا رہے گا پیشگوئی کی تصدیق کی ۱۵۱ آریہ دھرم (تصنیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام) ہندوؤں کے مقابل اس کی تالیف ۲۳۲ آئینہ کمالات اسلام(تصنیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام) ۱۵۱ ،۳۱۴ح، ۳۸۱، ۴۰۴، ۴۷۰ اتمام الحجۃ(تصنیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام) ۲۳۱ اتھاکتھا ۸۳ احیاء العلوم، امام غزالی ۶۱۱ اخبار عام لاہور ۴۴۸ ثناء اللہ امرتسری کا یہ مضمون شائع کرنا کہ ابھی بٹالوی کی کچھ بھی ذلت نہیں ہوئی ۴۴۵ ازالہ اوہام (تصنیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام) ۱۵۱ اشارات اس کتاب کا یورپ میں کثرت سے مطالعہ کیا جاتا تھا ۶۰ اشاعت السنّہ۲۶۳، ۲۸۳، ۲۸۷، ۲۹۸، ۳۲۸، ۴۲۳،۴۵۴ اقتراب الساعہ (نواب صدیق حسن خان) خونی مہدی کے عقیدہ کا ذکر ۹ح اکسیراعظم ۵۹ اکسیر عربی ۵۹ الدعا والاستجابت، رسالہ (سرسید احمد خان) سید احمد خاں کا اس رسالہ میں دعا کی قبولیت کا انکار کرنا ۴۶۹ الطب دارا شکوہی ۵۹ الملل و النحل(محمد شہرستانی) ۵۸۰،۵۸۰ح،۵۸۱ امہات المؤمنین ۱۵۷ مسلمانوں کا اس کا رد لکھنے سے انکار کرنا اور گورنمنٹ سے صرف سزا کا مطالبہ کرنا ۱۵۸ انجام آتھم(تصنیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام) ۱۵۱،۲۱۴،۲۳۱ چوتھے لڑکے کی پیشگوئی ۲۱۵،۲۲۳ اشتہار کہ ہم آئندہ ان لوگوں کو مخاطب نہیں کریں گے جب تک خود ان کی طرف سے تحریک نہ ہو ۳۱۴،۴۴۸ انجیل بعض یونانیوں نے حضرت مسیح سے بہت بعد بنا کر ان کی طرف منسوب کردیا ۱۴۱ کوئی عبرانی انجیل عیسائیوں کے پاس نہیں ہے ۱۴۱ اناجیل اپنی اصلی حالت پر قائم نہیں ۴۸ چار انجیلیں ۶۴ انجیلوں میں سے تحکم کے طور پر اختیار کی گئیں ۱۴۱،۲۴۰ ہر انجیل اپنی ذات میں مجموعہ تناقضات ہے ۱۴۲