روئداد جلسۂ دعا — Page 705
55 محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم والدہ کے شکم میں آپ کا نام محمدؐ رکھا گیا ۵۲۲ آنحضرتؐ کی صداقت کی قرآنی دلیل ۲۸۲ آپؐ کے محمد اور احمد نام میں مخفی پیشگوئی ۵۲۷ نبی کریمؐ کا ابراہیم ؑ کی خُو اور طبیعت پر آنا ۴۷۶ نبی کریم ؐ اور ابراہیمؑ کی مشابہتیں ۴۷۶ح مثیل موسیٰ کا سلسلہ آپؐ سے شروع ہوا ۵۲۱ اسماعیل ؑ کی اولاد سے آپؐ کا پیدا ہونا ۵۲۲ قرآن کریم میں آنحضرتؐ کی بیان فرمودہ خوبیاں ۲۸۱ آپؐ کی آل سے مراد ۳۶۳ کافروں کا آپ ؐ کے قتل کے لئے مکہ میں دارالندوۃ کے مقام پر جمع ہونا ۳۱ آپؐ کے لیکھرام اور آتھم کے نشانوں کی طرح جلالی اور جمالی نشان ۳۷۲ آپؐ کے خلاف قتل ،تکذیب کے منصوبے بنانے کا ذکر ۳۵۷ آپ ؐ کے دعویٰ کے زمانہ میں بنی اسرائیل کا افغانستان سے آنا ۹۵ نبی کریم ﷺ نے بحکم الہٰی مدینہ کی طرف ہجرت کی ۱۰ مکہ کی فتح کے وقت آپؐ نے سب کو معاف کر دیا ۱۰ آپؐ کا ہرقل کو دعوت اسلام کا خط لکھنا ۳۷۲ آپ ؐ کی وفات کا ذکر ۵۱۹،۵۷۷ دشمنوں کے مقابل آپؐ کی حفاظت کی بشارت ۴۵۲ح،۴۷۶ح آپؐ کے قتل نہ ہونے اور رفع الی اللہ کی بشارت ۴۵۴ح آپؐ سے محبت مسلمان کی طبیعت کا حصہ ہے ۴۹۱ آخری زمانہ میں مسیح موعودؑ کا آپؐ سے عیوب کو دور کرنے کے لئے ظاہر ہونا ۴۵۳ح آپ ؐ کی وفات کے بعد صحابہ کا تمام انبیاء کی وفات پر اجماع ۵۱۹ آنحضرت ؐ کی ایک پیشگوئی دربارہ مہدی معہود ۳۶۲،۳۶۳ آپؐ کی پیشگوئی کی تھی کہ مسیح موعود ؑ کے ہاتھ کسر صلیب ہوگی ۶۴ حضرت موسیٰ اور آپؐ میں مماثلتیں ۵۲۳ موسیٰ اور نبی کریمؐ کی چودھویں صدی کے حوالے سے مماثلت ۲۹ آپؐ کے دشمن اور کسی بدزبان کے مرنے کے بعد اس قوم میں ویسی خصلت کا انسان پیدا ہونا محال خیال ہے ۳۷۹ نبی کریمؐ کی روحانی زندگی اور پاک جلال کا ثبوت ۱۴۱ آپ کی روحانی زندگی ،آپ کے زندہ ہونے اور خدا کے دائیں ہاتھ بیٹھنے کا ثبوت ۱۳۸،۱۳۹ نبی کریم پر درود ۱۳۹ نبی کریم ﷺ کی فیض بخش اور خدانما زندگی کا ثبوت ۱۴۰ آپؐ کے بعض امور پر جاہلوں کے اعتراضات ۵۱۴ عیسائی مؤلفوں کا آپ پر الزام تراشی کرنا ۴۹۰ آپؐ کی نسبت جبر کے عقیدہ کا رد ۱۱،۱۲ قیصر کا نبی کریمؐ کے پاؤں دھونے کی خواہش کا اظہار ۳۷۵ عیسائیوں کے نبی کریم ﷺ کی ذات پر اعتراضات ۴۲۱ح محمد بن عبد الکریم الشہرستانی ۵۸۰،۵۸۰ح محمد، شیخ ابن شمس الدین بمبئی ۱۸۲ محمدابراہیم بمبئی چیچپوکلی ۱۸۳ محمدابراہیم بن منشی زین الدین انجینئر بمبئی ۱۸۳ محمدالدین ،بھیرہ ۱۸۹ محمدالدین ،ایجنٹ،بھیرہ ضلع شاہ پور ۱۷۶