روئداد جلسۂ دعا

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 689 of 769

روئداد جلسۂ دعا — Page 689

39 افغانوں کے مطابق قیس نے ان کی لڑکی سے نکاح کیا اور اس سے تین لڑکے پیدا ہوئے ۹۶ ان کا نبی کریمؐ پر ایمان لانا ۹۵ خٹک ۱۰۱ خٹکی (ایک افغان قبیلہ) ۱۰۱ خدابخش ،ضلع شاہ پور ۱۷۶،۱۸۸ خدا بخش مرزا ۶۲،۲۶۳ سید احمد خان کے ابتلاء کے وقت اسکی بری حالت کے گواہ ۴۷۲ خدابخش، نقشہ نویس ملٹری ورکس راولپنڈی ۱۸۶ خریسطفورہ جبارہ دمشق کے اس عیسائی کا اپنی کتاب میں حضرت اقدسؑ کا ذکر کرنا ۴۸۹ح خسرو پرویز،کسریٰ، شاہ ایران ۳۷۸ اس کے دور میں عرب ایران کے تابع تھا ۳۷۶ح اس کا آنحضرت ؐ کے خط پر سیخ پا ہونا اور گرفتاری کا حکم دینا۳۷۶ کسریٰ کے اشتعال کا باعث امر ۳۷۶ح اس کا آنحضرتؐ کی پیشگوئی کے مطابق قتل ہونا ۳۷۲،۳۷۷ خضر ۴۲۳،۴۲۴ح خضر کے زندہ بجسم عنصری زمین پر ہونے کا عقیدہ ۵۷۸ خضر کے قصہ کے قرآن میں ذکر کی وجہ ۴۲۳ح عظیم الشان لوگوں کو بعض دفعہ خضر کی طرح کے کام کرنے پڑتے ہیں ۴۲۰ح خلج ۱۰۰ خلجی خلزئی (ایک افغان قبیلہ) ۱۰۰ خلیل الرحمٰن جمالی نمبردار ۱۷۷،۱۷۸ خوشحال ۱۹۳ خوگیان ۱۰۰ خوگیانی (ایک افغان قبیلہ) ۱۰۰ د،ڈ،ر،ز داؤد علیہ السلام آپ پر لگائے جانے والے بہتان ۵۱۴ داؤد الضریر الانطاکی ،شیخ ۵۸ درانی (ایک افغان قبیلہ) یہ اسرائیلی فرقوں کی اولاد سے ہیں ۱۰۵ دلبر، حکیم جھنگ مدرسہ ۱۸۸ دنی چند، بدوملّی ۱۹۰ دیانند سورستی، پنڈت آریوں کو انسانی پاکیزگی کے طور پر نیوگ سکھلایا ۲۳۵ دیانند سورستی کی موت کی پیشگوئی ۱۵۳ ح ح ،۱۹۵ ڈبلیو ہوئی ۷۳ح ڈیکسن، مسٹر ، ڈپٹی کمشنر ضلع گورداسپورہ حضور کا ٹیکس معاف کرنا اور مثل مقدمہ داخل دفترکرنا ۳۳۱ راحولتا بدھ مذہب میں اس کا بدھ کے بیٹے اور جانشین کے طور پر ذکر ملتا ہے ۸۸ رام بھجدت، لالہ مقدمہ اقدام قتل میں ہندوؤں کا وکیل