رازِ حقیقت

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 151 of 550

رازِ حقیقت — Page 151

ٹائیٹل پیج بار اوّل اے خدا اے چشمۂ نورِ ھُدیٰ از کرم ہا چشم ایں اُمّت کشا یک نظر کن سوئے ایں رازِ نہاں تا رہی اے طالب از وہم و گمان الحمد ﷲ والمنہ کہ یہ رسالہ جس کا نام ہے رازِ حقیقت حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے صحیح اور سچے سوانح ظاہر کرتا ہے اور ہمارے مباہلہ کے متعلق کئی نصیحتیں کر کے اصل غرض مباہلہ بتلاتا ہے۔اور بمقام قادیان مطبع ضیاء الاسلام میں باہتمام حکیم فضل الدین صاحب بھیروی مالک مطبع چھپا ہے اور بتاریخ ۳۰ ؍نومبر۱۸۹۸ ؁ء شائع ہوا۔