نزول المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 573 of 822

نزول المسیح — Page 573

روحانی خزائن جلد ۱۸ تاریخ بیان ۵۶۹ نزول المسيح تاریخ ظہور پیشگوئی نمبر شمار پیشگوئی جس وجی سے میں مشرف کیا گیا ہوں اوی وجی نے مندرجہ ذیل خارق عادت پیشگوئیاں بتلائیں جو دنی پر ظاہر ہو چکیں بقیہ پیشگوئی نمبر ۴۶ پیشگوئی نمبر ۴۷ ۲۰ فروری ۱۸۸۶ء ۱۲ مارچ ۱۸۹۷ء پیشگوئی نمبر ۴۸ رویت نمبر ۴۷ امة بددعا کی اس کو خدا نے مار دیا محی الدین لکھو کے والا نے مجھ پر بددعا کی اس کو خدا نے مار دیا۔ مہر علی نے مجھ کو چور بنانا چاہا وہ خود چور بن گیا۔ محمد حسن بھیں نے میری کتاب کا رد لکھ کر مجھے ذلیل کرنا چاہا خود ایسا ذلیل ہوا کہ خدا نے اس کی سزا صرف اس کی موت تک کافی نہ سمجھی بلکہ ہر ایک غلطی میری جو اس نے نکالی وہ ان کی خود غلطی ثابت ہوئی بدقسمت مہر علی کو بھی ساتھ ہی لے ڈوبا۔ ۲۰ / فروری ۱۸۸۶ء میں ابتداء اور ۱۲ مارچ ۱۸۹۷ء میں ثانیاً یعنی بذریعہ اشتہار ایک پیشگوئی شائع کی تھی جس کا خلاصہ یہ تھا کہ سید احمد خان صاحب کے ہی ۔ ایس ۔ آئی کو کئی قسم کی بلائیں اور مصائب پیش آئیں گی۔ چنانچہ ایسا ہی ظہور میں آیا کہ اول تو اخیر عمر میں سید صاحب کو ایک جوان بیٹے کی موت کا جانکاہ صدمہ پہنچا اور پھر قوم مسلمانان کا ڈیڑھ لاکھ روپیہ جو ان کی امانت میں تھا ان کا ایک معتمد علیہ شریر ہند و خیانت سے فین کر کے ان کو ایسا صدمہ اور هم و غم پہنچا گیا جس سے ان کی تمام اندرونی طاقتیں اور قوتیں ایک دفعہ سلب ہو گئیں اور جلد انہوں نے راہ عدم دیکھا۔ خداوند علیم و خبیر سے خبر پاکر میں نے اپنے اشتہار اور مارچ ۱۸۹۷ء میں اس امر کو ظاہر کر دیا تھا کہ اب سید احمد خان صاحب کے ہیں ۔ ایس ۔ آئی کی موت کا وقت یہ پیشگوئیاں قبل از وقت بذریعہ اشتہاروں کے ہزار ہالوگوں میں شائع ہو چکی تھیں۔ 765163 ۲۵ مارچ ۱۸۹۷ء