نزول المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 557 of 822

نزول المسیح — Page 557

۱۷۵ روحانی خزائن جلد ۱۸ تاریخ بیان نمبر شمار پیشگوئی ۵۵۳ نزول ا جس وجی سے میں مشرف کیا گیا ہوں اُسی وحی نے خارق عادت پیشگوئیاں بتلائیں جود نیا پر ظاہر ہو چکیں الا اے دشمن نادان و بے راہ بنترس از تیغ بُرانِ محمد الا اے منکر از شانِ محمد هم از نور نمایان محمد کرامت گرچه بے نام ونشان است بیا بنگر ز غلمان محمد و تاریخ ظہور پیشگوئی یہ جس کی لاش اس تصویر میں دیکھ رہے ہو یہ ایک ہندو متعصب آریہ دشمن اسلام تھا جس نے میری نسبت لیکھرام پشاوری کی لاش کی وہ تصویر جس کو آریوں نے اپنے ہاتھ سے شائع کیا ہے اپنی کتاب میں پیشگوئی کی تھی کہ یہ شخص تین برس تک ہیضہ سے مر جائے گا اور میں نے بھی اس کی نسبت موت کی پیشگوئی کی تھی کہ چھ برس تک چھری سے مارا جائے گا ۔ اب دیکھ لو کہ مسلمانوں کا خدا ہندوؤں کے مصنوعی پر میشر پر غالب آ گیا ۔ میں زندہ موجود ہوں اور یہ مر گیا اور اس کی شیطانی پیشگوئی جھوٹی نکلی اس شخص کی لاش اسلام کی سچائی کا کھلا کھلا ثبوت دے رہی ہے ۔ پس خدا سے ڈرو۔ اے آریو ۔ اور کمزور پر میشر کو چھوڑو ۔