نزول المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 532 of 822

نزول المسیح — Page 532

۱۵۰ روحانی خزائن جلد ۱۸ تاریخ بیان ۵۲۸ نزول المسيح تاریخ ظہور پیشگوئی نمبر شمار پیشگوئی جس وجی سے میں مشرف کیا گیا ہوں اُسی وحی کی خارق عادت پیشگوئیاں جو دنیا پر ظاہر ہوچکیں بقیہ پیشگوئی نمبر ۲۹ پیشگوئی نمبر ۳۰ ۸۲ و ۱۸۸۰ء بقیه زنده گواه رویت نمبر ۲۹ کلارک کے مقدمہ میں سب نے اتفاق کر لیا اور ممکن ہے کہ کوئی اور فتنہ بھی ان لوگوں کے ہاتھ سے مقدر ہو کیونکہ ان کا جوش ابھی کم نہیں ہے۔ ان لم يعصمك الناس فيـعـصـمـك الله من عنده۔ يعصمك الله من عنده و ان لم يعصمك الناس ۔ دیکھو ۔ برامین احمدیہ صفحہ ۵۱۰ - ترجمہ ۔ اگر چہ لوگ تجھے نہ بچادیں یعنی تباہ کرنے میں کوشش کریں مگر خدا اپنے پاس سے اسباب پیدا کر کے تجھے بچائے گا۔ خدا تجھے ضرور بچالے گا اگر چہ لوگ بچانا نہ چاہیں ۔ اب دیکھو کہ یہ کس قوت اور شان کی پیشگوئی ہے اور بچانے کے لئے مکرر وعدہ کیا گیا ہے اور اس میں صاف وعدہ کیا گیا ہے کہ لوگ تیرے تباہ اور ہلاک کرنے کے لئے کوشش کریں گے اور طرح طرح کے منصوبے تراشیں گے مگر خدا تیرے ساتھ ہوگا اور وہ ان منصوبوں کو توڑ دے گا اور تجھے بچائے گا۔ اب سوچو کہ کونسا منصوبہ ہے جو نہیں کیا گیا بلکہ میرے تباہ کرنے اور ہلاک کرنے کے لئے طرح طرح کے مکر کئے گئے چنانچہ خون کے مقدمے بنائے گئے بے آبرو کرنے کے لئے بہت جوڑ تو ر عمل میں لائے گئے اور نکس لگانے کے لئے منصوبے کئے گئے کفر کے فتوے لکھے گئے قتل کے فتوے لکھے گئے لیکن خدا نے سب کو نا مراد رکھا۔ وہ اپنے کسی فریب ۱۸۹۲ء کے بعد میں کامیاب نہ ہوئے۔ پس اس قدر زور کا طوفان جو بعد میں آیا جس سے کوئی انکار نہیں کر سکتا اور پھر با وجود وعدہ چار ہزار روپیہ کے انعام کے جو تم کھانے پر ہماری طرف سے تھا تم نہیں کھائی اور پھر پیشگوئی کے مفہوم کے مطابق میری زندگی میں ہی مر گیا اور پیشگوئی کا خلاصہ یہی تھا کہ فریقین میں سے جو جھوٹا ہے وہ پہلے مرے گا سومدت ہوئی کہ وہ اس جہان سے گزر گیا اور اس بات پر مہر لگا گیا کہ وہ مباحثہ میں جھوٹا تھا (۲) دوسرا مگر پادریوں اور مسلمانوں کا یہ تھا کہ ڈاکٹر کلارک نے ایک جھوٹا مقدمہ میرے اقدام