نزول المسیح — Page 501
روحانی خزائن جلد ۱۸ ۴۹۷ نزول المسيح تاریخ بیان جس وجی سے میں مشرف کیا گیا ہوں اُسی وحی نے مندرجہ ذیل خارق عادت پیشگوئیاں بتلائی تاریخ ظہور نمبر شمار پیشگوئی ہیں جو دنیا پر ظاہر ہو چکیں ہزار ہا اُن کے گواہ ہیں جن میں سے بعض اس جگہ لکھے گئے پیشگوئی زندہ گواہ رویت کے ١٨٨٢ء نصرا ك لا تيئس من روح الله الا ان روح الله قريب۔ الا ان ـر الله قریب۔ یاتیک من كل فج عميق۔ يأتون من كل فج عميق۔ ينصرك الله من ع عنده ۔ ینصرک رجال نوحى اليهم من السماء ۔ لا مبدل لكلمات الله۔ دیکھو صفحه ۲۴۱ برامین احمد یه مطبوعه ۱۸۸۰ و ۱۸۸۲ء سفیر ہند پریس امرتسر ترجمہ۔ خدا کے فضل سے نوامید مت ہو یعنی یہ خیال مت کر کہ کوئی میری طرف التفات نہیں کرتا اور نہ کوئی میری نصرت کرتا ہے یہ بات سن رکھ کہ خدا کا فضل قریب ہے خبر دار ہو کہ خدا کی مدد قریب ہے۔ وہمدد ہے۔ ت الہی اور نیز رجوع خلائق ظہور میں آیا۔ ہر ایک ایسی راہ سے تجھے پہنچے گی کہ بھی بند نہیں ہوگا اور لوگ ہر ایک راہ سے آتے رہیں گے جو بند نہیں ہوگا بلکہ لوگوں کے چلنے سے عمیق ہوتا رہے گا یعنی لوگ ہر ایک راہ سے بکثرت تیرے پاس آئیں گے یہاں تک کہ راہیں عمیق ہو جائیں گی۔ یہ استعارہ اس منشاء کے ادا کرنے کے لئے ہے کہ سلسلہ رجوع خلائق کا بھی بند نہیں ہو گا اور یہ اُس زمانہ کی پیشگوئی ہے جبکہ مجھے کوئی بھی نہیں جانتا تھا مگر شاذ و نادر جو صرف چند ابتدائی زمانہ کے تعارف والے تھے اور نہ گورنمنٹ کو میری طرف کچھ اس پیشگوئی کا بیان کرنا اور پھر پورا ہونا براہین احمدیہ کی شہادت سے ثابت ہے کیونکہ براہین احمدیہ کے صفحہ ۲۴۱ میں یہ پیشگوئی مندرج ہے اور براہین احمدیہ وہ کتاب ہے جو قریباً بائیس برس سے ملک میں شائع ہو گئی ہے ۔ یہ وہ زمانہ تھا کہ جب میں گوشہء تنہائی میں پڑا ہوا تھا نہ مہمان تھے اور نہ کوئی مہمان خانہ تھا ۔ اس واقعہ کو تمام یہ قصبہ جانتا ہے۔