نورالحق حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 205 of 512

نورالحق حصہ دوم — Page 205

۲۰۵ نور الحق الحصة الثانية روحانی خزائن جلد ۸ فإنه هو حد الإنصاف فكما قدر الله الخساف القمر في أول ليلة من أيام (17) تجاوز نہیں کرے گا کیونکہ وہی نصف کی حد ہے پس جیسا کہ خدا تعالیٰ نے یہ مقدر کیا کہ گرہن کی راتوں میں سے پہلی رات الخسوف، کذلک قدر انکساف الشمس في نصف من أيام الكسوف، ووقع | میں چاند گرہن ہو ایسا ہی یہ بھی مقدر کیا کہ سورج گرہن کے دنوں میں سے جو وقت نصف میں واقع ہے اس میں كما قدّر كما أخبر خير المخبرين۔ فَلَا يُظْهِرُ عَلى غَيْبِةٍ أَحَدًا إِلَّا مَنِ ارْتَضَى مِنْ | گرہن ہو سو مطابق خبر واقع ہوا اور خدا تعالیٰ بجز ایسے پسندیدہ لوگوں کے جن کو وہ اصلاح خلق کے لئے رسُولٍ، وهذا نبأ عظيم من أنباء الغيب وأرفع من مبلغ العقول، فلا شك أنه بھیجتا ہے کسی کو اپنے غیب پر اطلاع نہیں دیتا ۔ پس شک نہیں کہ یہ حدیث پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی ہے جو خیر حديث من خير المرسلين، وله طرق أخرى تشهد على صحته وصدقه ☆ المرسلین ہے اور اس حدیث کے لئے اور بھی طریق ہیں جو اس کی صحت پر دلالت کرتے ہیں اور قرآن نے القرآن، فلا يُنكره إلا الملحد ،الفتان، ولا يكذبه إلا من كان من الظالمين۔ اس کی تصدیق کی ہے پس بجز ملحد فتنہ انگیز کے اور کوئی انکار نہیں کرے گا اور بجز ظالم کے الحاشية: قد عرفت ان خبر اجتماع الخسوف والكسوف موجود في القرآن الكريم | ہے تجھے معلوم ہے کہ اجتماع خسوف و کسوف کی خبر قرآن میں موجود وجعله الله من امارات النبأ العظيم ويوجد هذا الحديث فى كتب اهل التشيع كما يوجد اور خدا تعالیٰ نے قیامت کی نشانیوں میں سے اس کو ٹھہرایا ہے اور شیعہ کی کتابوں میں خبر ایسی ہی في كتب اهل السنة ووجدنا كل حزب عليه متفقین وكذلك جاء في صحف اشعيا النبي في الاصحاح پائی جاتی ہے۔ جیسا کہ سنت و جماعت کی کتابوں میں اور ہم نے ہر ایک گروہ کو اس پر متفق پایا اور اشعیا نبی کی کتاب الثالث عشر و في كتاب يوئيل النبى فى الاصحاح الثاني وفي انجيل متى فى الاصحاح الرابع | ۱۳ باب اور یوٹیل نبی کی کتاب کے دوسرے باب اور انجیل متی کے ۲۴ باب میں یہ خبر موجود ہے والعشرين ولا حاجة الى التفصيل فان الكتب موجودة فاقرء ها كالمتدبرين۔ منه تفصیل کی حاجت نہیں کتا بیں موجود ہیں سونڈ بر سے دیکھو ۔ منہ الجن : ۲۸۲۷