نورالحق حصہ دوم — Page 203
۲۰۳ نور الحق الحصة الثانية روحانی خزائن جلد ۸ للمسيح الموعود وللمهدى المسعود، وأما الديار الأخرى فلا مهدى فيها مسیح موعود اور مہدی آخر الزمان کے لئے محدود ہے مگر دوسری ولائتیں پس اُن میں نہ مہدی ہے خسوف اور کسوف دیار عرب اور ولا عيسى، ولأجل ذلك ما ظهر الخسوف ولا الكسوف في ديار العرب نه عیسی اور اسی جہت وبلاد الشام، ليزيل الله ظنون العوام، ويُبطل خيالات المبطلين۔ والسر في | بلاد شام میں ظاہر نہیں ہوا تا کہ خدا تعالیٰ عوام کے ظنون کو دور کر دے اور باطل پرستوں کے خیالات کو دور فرما دے ذلك أن مُلكنا البنجاب كان في علم الله مولدًا للمسيح الموعود اور اس میں بھید یہ ہے کہ ہمارا پنجاب خدا تعالیٰ کے علم میں مسیح موعود اور والمهدى المسعود ، فأراد الله أن يهدى الخلق إليه بتخصيص الإمارات مهدی مسعود کا مولد تھا۔ پس خدا تعالیٰ نے ارادہ فرمایا کہ نشانوں اور علامتوں کو خاص کر کے خلقت کو اس کی وتعيين العلامات، ليعرفوا المدعى بالآيات والداعى بالكرامات ۔ وأما إذا طرف رہنمائی کرے تاکہ لوگ مسیحیت اور مہدویت کے مدعی کو اس کے نشانوں اور کرامات سے شناخت کر لیں لیکن اگر فرضنا ظهور آيات المهدى فى ملكنا هذا وظهور المهدى في بلادٍ أُخرى، ہم یہ فرض کر لیں کہ مہدی کا نشان تو ہمارے ملک میں ظاہر ہوا اور مہدی کا ظہور کسی اور ملک میں ہوگا تو یہ خیال فهذا ليس من المعقول، وليس له أثر في المنقول، ومع ذلك لا يوجد (۱۵) معقول نہیں ہے اور منقول میں اس کا کچھ اثر نہیں پایا جاتا اور باوجود اس کے دوسرے ملکوں میں ایسے فيها من ادعى أنّه مهدى الزمان ومُرسَلُ الرحمن، فتعين بدليل الخُلف شخص کا پتہ نہیں ملتا جس نے مہدی الزمان اور مرسل الرحمان ہونے کا دعوی کیا ہو پس دلیل خلف کے رو سے صدقنا عند ذوى العرفان فيا متبع العشرات والمعاتب أمين في هذا اہل معرفت کے نزدیک ہمارا صدق ثابت ہوا پس اے لغزشوں اور عیبوں کے پیروی کرنے والے اس کلام میں بالفكر الصائب، لعل الله يخلصك من شبكة الشياطين، ويسقيك | اچھی طرح غور کر شاید خدا تعالیٰ تجھے شیاطین کے جال خلاصی بخشے اور یقین کے پیالے ނ