نورالحق حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 197 of 512

نورالحق حصہ دوم — Page 197

روحانی خزائن جلد ۸ ۱۹۷ نور الحق الحصة الثانية تلك الواقعة وأما نحن فما اطلعنا على مسانيد تلك الآثار، وطرق توثيق اس واقعہ سے پہلے گزر چکا ہو مگر ہم نے ان روایتوں کے اسانید پر اطلاع نہیں پائی اور ان روایات کی توثیق کے هذه الأخبار، إلا على القدر المشترك الذى عرفناه بتواتر الرواية وحسن طریقے ہمیں معلوم نہیں ہوئے صرف قدر مشترک کے تحقق اور ثبوت کا ہمیں علم ہے اور قدر مشترک وہی ہے جس کو ہم نے الدراية ومشاهدة الواقعة وقيام البرهان، وقد وافقه نصوص القرآن ولو تواتر روایت اور حسن درایت اور مشاہدہ واقعہ اور دلیل کے قائم ہونے سے دریافت کیا ہے اور نصوص قرآن کریم اس کے بإجمال البيان ومع ذلك نرى هذه الآثار وقد ظهر في أهل مكة على موافق ہے اگر چہ اجمالی بیان میں ہی ہو اور باوجود اس کے ہم ان نشانوں کو دیکھ رہے ہیں اور اہل مکہ میں ایک جوش پیدا ہوا يُصدق هذه الأخبار وقرأتُ فى مكتوب أنهم ينتظرون الخسوف ہے جو ان خبروں کی تصدیق کرتا ہے اور میں نے ایک خط میں پڑھا ہے کہ وہ خسوف اور کسوف کے سخت انتظار کر والكسوف بالانتظار الشديد، ويرقبونهما رقبة هلال العيد ۔ و ما بقى فيها رہے ہیں اور اس کی ایسی انتظار کر رہے ہیں جیسا کہ ہلال عید کی انتظار ہوتی بيت إلا وأهله ينامون ويستيقظون في هذه الأذكار، فهذا تحريك من مکہ میں کوئی ایسا گھر باقی نہیں رہا جس گھر کے باشندے سوتے جاگتے یہی ذکر نہ کرتے ہوں سو یہ اس خدا کی طرف سے الله الذي أراد إشاعة هذه الأنوار۔ وإني أرى أن أهل مكة يدخلون أفواجا تحریک ہے جس نے ان نوروں کا پھیلنا ارادہ فرمایا ہے اور میں دیکھتا ہوں کہ اہلِ مکہ خدائے قادر کے گروہ في حزب الله القادر المختار، وهذا من ربّ السماء وعجيب في أعين میں فوج در فوج داخل ہو جائیں گے اور یہ آسمان کے خدا کی طرف سے ہے اور زمینی لوگوں کی آنکھوں میں أهل الأرضين۔ وذكر بعض المتأخّرين أنّ القمر ينخسف في الثالث عجیب اور بعض متاخرین نے ذکر کیا ہے کہ چاند گرہن رمضان کی تیرہ تاریخ میں رات کو عشر من ليلة رمضان، والشمس في السابع والعشرين، ولا منافاة بينه | ہو گا اور ۲۷ رمضان کو سورج گرہن ہو گا اور باوجود اس کے یہ ایک ایسا بیان ہے کہ اس میں ہے اور