نورالحق حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 189 of 512

نورالحق حصہ دوم — Page 189

۱۸۹ روحانی خزائن جلد ۸ نور الحق الحصة الثانية الآيتان المتظاهرتان، وانخسف النيران في رمضان، وجاء الماء لإطفاء اور دو ایسے نشان ظاہر ہو گئے جو ایک دوسرے کو قوت دیتے ہیں اور سورج اور چاند کا خسوف کسوف رمضان میں واقع ہو گیا النيران، فطوبى لكم يا معشر المسلمين، وبشرى لكم يا طوائف المؤمنين۔ اور آگ کے بجھانے کے لئے پانی آگیا سواے مسلمانوں تمہیں مبارک ہو اور اے مومنوں کے ٹولو تمہیں بشارت ہو۔ القصيدة في الخسوف والكسوف واقتضبتها لقتل خسوف کسوف کے بارے میں ایک قصیدہ جس کو میں نے بھیڑیئے کے قتل کرنے السرحان وتنجية الخروف اور نہ کے بچانے کے لئے بے تامل کہہ دیا ہے۔ غَا النيران هدايةً لِلْكُودَن | يقولان لا تترك هُدًى وتَدَيَّنِ سورج اور چاند کم عقل آدمی کی رہنمائی کے لئے تاریک ہو گئے اور بزبان حال کہ رہے ہیں کہ ہدایت کومت چھوڑ اور راستبازی اختیار کر وإنهــــــا كـالشاهدين تظاهـرا هـمـا العدل قد قاما فهل من مؤمنِ اور وہ دونوں گواہوں کی طرح ایک دوسرے کو قوت دیتے ہیں وہی وہ صادق ہیں جو شہادت دینے کے لئے کھڑے ہوگئے پس کیا کوئی ایماندا ہے جو وہ کرے وقد فر قومى نخوةً وتعصباً وأين المفر من الدليل البين سے ہے اور میری قوم نے محض نخوت اور تعصب سے گریز کی مگر روشن دلیل انسان کہاں بھاگ سکتا وتركوا حديث المصطفى خير الورى فسادًا وكبرا مع دعاوى التسنّنِ اور انہوں نے پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کو چھوڑ دیا اور یہ چھڑ محض فسادار تکبر س تھا جو اس کے جواہل سنت ہونے کا گوئی کرتے تھے وما بقى للنوكى مفر بَعُده وإنّى أراهم كالأسير المقرن | اور اس کے بعد نادانوں کے لئے کوئی گریز گاہ باقی نہ رہا میں ان کو اس قیدی کی طرح دیکھتا ہوں جو پا بز نجیر ہو وقد نبذوا التقوى وراء ظهورهم والهَتُهُمُ الدنيا عن المولى الغَنِي اور انہوں نے تقویٰ کو اپنی پیٹھ کے پیچھے ڈال دیا اور دنیا نے ان کو خدا تعالیٰ سے غافل کر دیا ووالله إن اليوم يوم مبارك يذكرنا أيام نصر المُهيمن بخدا دن مبارک دن جو ہمیں خدا تعالیٰ کی مدد کا زمانہ یاد دلاتا ہے اور