نورالحق حصہ اوّل — Page 46
۴۶ نور الحق الحصة الاولى ہوئے روحانی خزائن جلد ۸ كالغُداف، وما نجدهم إلا مترفين، وسيعلم الدولة البريطانية كم منهم عاشق ہیں اور دنیا کے مردار کے ایسے دوست ہیں جیسے کوا۔ اور ہم ان کو جانتے ہیں کہ دنیاوی نعمتوں نے ان کو بے راہ من المخلصين الصادقين۔ ووالله إنا نشاهد بأعيننا أن أكثرهم قد خرجوا کر دیا ہے اور عنقریب گورنمنٹ انگریزی جان لے گی کہ کس قدر ان میں مخلص صادق ہیں اور بخدا ہم اپنی آنکھوں سے من الإسلام ودخلوا في النصارى من التكاليف النفسانية وأثقال الدين مشاہدہ کر رہے ہیں کہ اکثر ان میں سے محض تکالیف نفسانیہ اور قرض کے بوجھ ولهب الأجوفين، وكان المسلمون مطلعين على عَرِّهم وشَرِّهم، فما اور پیٹ اور عضو نہانی کی سوزشوں کی وجہ سے اسلام سے خارج اور نصاریٰ میں داخل داخل : بالوهم لاطلاعهم على سبب مفرّهم، فتوجهت هذه الطائفة إلى قسيسين اور مسلمان لوگ ان کی حرص کی خارش اور ان کی شرارتوں سے مطلع تھے پس انہوں نے کچھ پرواہ نہ کی سو یہ لوگ پادریوں کی بما رأوا بصيص إقبالهم وزينة دنياهم وكثرة مالهم، ومع ذلك طرف متوجہ ہوئے کیونکہ انہوں نے ان کے اقبال کی چمک دیکھی اور ان کی زمینت دنیا اور کثرت مال کا ملاحظہ کیا اور وجدوهم غافلين من مقاصدهم كحمقى، وحسبوا الأديار بقعة النوكي، با ایں ہمہ ان کو اپنے اصلی مقاصد سے غافل پایا ایسا کہ جیسے احمق ہوتے ہیں اور انہوں نے گرجاؤں کو ایک فتمايلوا عليهـا خـادعـيـن ومـا كـان لمسلمى ديارنا أن يربوا تلك بے وقوف لوگوں کا مکان سمجھ لیا سو وہ ان کی طرف دھوکہ دینے کی نیت سے جھک پڑے اور ہمارے ملک کے مسلمان الكسالى، ويكفلوهم في ماكلهم ومشاربهم ولبوسهم ويتركوهم ایسے سست اور کاہل لوگوں کی پرورش نہیں کر سکتے تھے اور یہ نہیں ہوسکتا تھا کہ ان کے کھانے پینے اور پہننے کے مصارف معذورین مستريحين كالحبالى، ويحملوا نفقاتهم على أنفسهم، ويتركوهم | اپنے ذمہ اٹھا لیں اور ان کو حملد ار عورتوں کی طرح معذور سمجھ کر آرام کرنے دیں اور تمام خرچ ان کے اپنے ذمہ کر لیں ليأكلوا ويتمتعوا فارغين، فإن المسلمين قوم ضعفاء معسرين، ولا اور ان کو صرف کھانے پینے کے لئے فارغ چھوڑ دیں کیونکہ مسلمان ایک ناتوان اور تنگدست قوم ہے اور ان کے مالوں میں اس قدر