نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 199 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 199

روحانی خزائن جلد ۸ ۱۹۹ نور الحق الحصة الثانية فإن كنت في شک فارجع إلى القاموس وتاج العروس والصحاح وكتاب | اور اگر تجھے شک ہو تو قاموس اور تاج العروس اور صحاح اور ایک بڑی کتاب ضخيم المسمّى لسان العرب، وجميع كتب اللغة والأدب، وأشعار الشعراء مسمی لسان العرب اور ایسا ہی تمام کتب لغت اور ادب اور شاعروں کے شعر اور وقصائد النبغاء ، ولك منا ألف من الورق المروّج إنعامًا إن تُثبت خلاف قدماء کے قصیدے غور سے دیکھ اور ہم ہزار روپیہ انعام تجھ کو دیں گے اگر تو اس کے برخلاف ثابت ذلک کلامًا فلا تُحرّف كلام سيد الأنبياء وإمام البلغاء والفصحاء ، واتق کر سکے پس تو سید الانبیاء کے کلام اور امام البلغاء کے کلموں کو ان کے اصل معنوں سے مت پھیر۔ الله يا مسكين، ولا تجترء في شأن أفصح العجم والعرب ومقبول الشرق اور اسے مسکین خداتعالی سے ڈر اور اس کامل کی شان میں دلیری مت کر جو ھم اور عرب سے زیادہ صیح اور شرق و والغرب أيفتى قلبك ويرضى سِربُك بأن الأعرف الأفصح الذي أُعْطى له غرب میں مقبول ہے کیا تیرا دل اس بات پر فتوی دیتا ہے کیا تیرا دل اس بات پر راضی ہے کہ وہ اعرف اور انصح جس کو الجوامع والكلام الجامع، وجعلت كلماته كلها مملوّة من غُرَرِ الفصاحة کلمات جامعہ عطا ہوئے اور کلام جامع اس کو ملا اور تمام کلمات اس کی فصاحت اور بلاغت کے موتیوں سے ودرر البلاغة والنوادر العربية، واللطائف الأدبية، واللبوب اللغوية، والحقائق اور عربی کے نادر مضمونوں سے اور لطائف ادبیہ سے اور لغت کے مغزوں سے اور حقائق حکمیہ سے پُر تھے الحكمية، هو يُبتلى بهذا العثار، ويترك جزل اللفظ ويختار رقيقًا سَقْطًا وہی اس لغزش میں مبتلا ہو اور صحیح اور فصیح لفظ چھوڑ کر ایک غیر محاورہ اور رڈی اور غلط لفظ غلطا غير المختار، بل يخالف مُسلَّماتِ القوم ومقبولاتِ بلغاء الديار، ويصير استعمال کرے بلکہ مسلمات قوم کے مخالف بیان کرے اور بلغائے زمانہ کے مقبول لفظوں کو چھوڑ دے اور ضحكة الضاحكين؟ ووالله ما يصدر هذا الخطأ المبين والعثار المهين (١٣) ہننے والوں کے لئے ہنسی کی جگہ ہو جائے۔ اور بخدا یہ خطاء میں اور لغزش ذلیل کرنے والی کسی منجمد عقل اور سطحی رائے