نورالحق حصہ اوّل — Page 171
121 روحانی خزائن جلد ۸ نور الحق الحصة الاولى ربكم الأعلى، فما برء وا أنفسهم بل سكتوا كالمفحمين المُقِرِّين۔ پس وہ لوگ اپنے نفس کو اس الزام سے بری نہ کر سکے بلکہ وہ ایسے ساکت ہوئے جیسا کہ وہ شخص ساکت ہوتا ہے جس پر الزام وارد ہوتا ہے یا فوقعت عليهم الحجة وقام البرهان وثبت أنهم كانوا يعتقدون كما بين اقراری ہو جاتا ہے پس ان پر حجت واقع ہوئی اور دلیل قائم ہوگئی اور ان کی خاموشی سے ثابت ہوگیا کہ وہ ایسا ہی اعتقاد رکھتے تھے جیسا کہ قرآن القرآن وكانوا مشركين۔ ثم جاء بعدهم قوم آخرون من النصارى نے فرمایا اور در حقیقت مشرک تھے۔ پھر ان لوگوں کے گذر جانے کے بعد دوسرے نصاری دنیا میں ظاہر ہوئے اور وہ اپنے باپ دادوں کے آثار وقرأوا كتب الفلسفة فبهتوا وصاروا كالسكارى، ورأوا أنفسهم في پر قائم تھے پس انہوں نے فلسفہ کی کتابیں پڑھیں اور ان کے مسائل سے عادت پکڑی اور اس کے کو چوں سے جو پذیر ہو گئے اور اپنے تئیں الشرك كالأسارى، فتأسفوا على مذهبهم متندمين۔ ففكروا لإصلاح دیکھا کہ اپنے مذہب میں خطا کی بلکہ نافرمانی کی سرکشی کی پس وہ مبہوت ہو گئے اور ایسے ہو گئے جیسا کہ کوئی نشہ میں ہوتا ہے اور انہوں نے ما فسد وترويج ما کسد، فقُتلوا كيف فكروا وذُكروا وما بدلوا إلا اپنے تئیں شرک میں مبتلا ایسادیکھا جیسا کہ کوئی قیدی ہوتا ہے پس ان کو اپنے مذہب پر نہایت تاسف ہوا جو شرمندگی سے ملا تھا پس وہ اس سوچ حُلَلَ المقال مع اتحاد المآل فتَعُسًا لقوم ظالمين۔ وغَشِيَهم ما (١٣٠) میں لگے کہ کسی طرح اپنے ناپاک مذہب کی اصلاح کریں اور اس متاع کم قدر کو رواج دیں مگرخدا نے ان پر تباہی ڈالی انہوں نے اصلاح غَشِيَهم من آفات الضلال، وتلاقوا فـي مـآل الأقوال، وما كانوا کے لئے صرف مکارانہ تدبیریں سوچیں اور ناپاک عقائد میں سے کچھ بھی نہ بدلا یا صرف تقریر کا پیرا یہ بدلا دیا باوجود یکہ مال ایک ہی تھا مستشفّين۔ أسخطوا المولى ليُرضوا عبيده، ونسوا وعيده ومواعيده، سو ظالموں کی ہلا کی ہو۔ کیسی گمراہیوں کی آفتوں نے ان کوگھیر لیا اور مال قول میں اپنے پہلے بھائیوں میں متحد ہوگئے اور تعمیق نظر سے نہ دیکھا۔ ونبذوا وراء ظهورهم تعليم النبيين ولا شك أنهم اتخذوا عيسى إلها مولی کو ناراض کر دیا تا کہ اس کے بندوں کو راضی کریں اور خدا تعالیٰ کے وعدے اور وعید بھلا دیے اور نیوں کی تعلیموں کو اپنی پیٹھ کے پیچھے پھینک من دون رب العالمين - وهـو عـنـدهـم مـالك يوم الدين ويقولون | دیا۔ اور کچھ شک نہیں کہ انہوں نے حضرت عیسی علیہ السلام کو من دون اللہ خدا بنایا ہے۔ اور وہی ان کے نزدیک سزا جزا کا مالک ہے اور کہتے ہیں