نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 154 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 154

۱۵۴ نور الحق الحصة الاولى روحانی خزائن جلد ۸ وأفصح مما قلتُ إلى أسبوع مع أنك تؤلّف بتأييد جموع، لأنك لست | اور زیادہ تر فصیح بنالیوں اور تجھ کو یہ اجازت بھی حاصل ہے کہ تو اپنے تمام گروہ کے ساتھ مل کر لکھے کیونکہ ہماری طرف سے من إعانتهم بممنوع وإنّى ما اتخذت معينا في رسالتي هذه، وقلتُ ما قلتُ ان سے مدد د لینے کی تجھ کو ممانعت نہیں اور میں نے اس رسالہ میں کسی دوسرے سے مدد نہیں لی اور جو کچھ من عند نفسى من فضل ربّى فى أيام معدودة كالمقتضبين۔ ومع ذلك إنى میں نے کہا وہ خدا تعالیٰ کے فضل سے چند دنوں میں حاضر نویس کی طرح اپنی طرف سے کہا ہے۔ اور أمهلك وإخوانك وجميع خلانک و قومك وأعوانك الذين يقولون باوجود اس کے میں تجھے اور تیرے بھائیوں اور تیرے دوستوں اور تیری قوم اور تیرے مددگاروں کو إنا نحن المولويون، إلى شهرين كاملين من يوم الإشاعة، لترى كمال جو کہتے ہیں جو ہم مولوی ہیں دو کامل مہینوں کی مہلت دیتا ہوں اور یہ مہلت اشاعت البراعة، فإن أتيتم بمثلها في هذه المدة التي هي أقل الآجال، وتوازنتم في کی تاریخ سے ہے تا کہ تم اپنا کمال بلاغت دکھلاؤ پس اگر تم اس رسالہ کی مثل بنا لائے اور اس مدت میں جو بڑی كل أنواع المقال، ونرى أن قولكم تحادى حذو النعال فلكم خمسة | وسیع مدت ہے تم نے ہر ایک مماثلت اور موازنت کے لحاظ سے رسالہ بنا کر پیش کر دیا اور ہم نے دیکھ لیا کہ نفعل بنعل تم نے آلاف روبية إنعامًا منا وعدًا مؤكدًا بقسم الله ذي الجلال وإن لم تطمئن مقابلہ کر دکھلایا تو اس صورت ہم تمہیں پانچ ہزار روپیہ انعام دیں گے یہ وعدہ اللہ جل شانہ کی قسم کے ساتھ موکد ہے بالأيمان الإيمانية فنجمع ذهب الشرط فى خزينة الحكومة البريطانية اور اگر تجھے ایمانی قسموں پر اعتبار نہ آوے پس ہم خزانہ انگریزی میں روپیہ جمع کرا دیں گے لتكون من المطمئنين۔ ونُعاهد الله بحلفةٍ أن نعطى العدوّ حقه عند ظهور تاکہ تجھے اطمینان ہو۔ اور ہم خدا تعالیٰ کی قسم کھاتے ہیں کہ فریق ثانی کو غلبة، ولو تخلفنا فكنا كاذبين ونجعل الحكومة البرطانية | اس کا حق اس کے غلبہ کے وقت فی الفور دے دیں گے اور اگر ہم نے مختلف کیا تو پھر چھوٹے ٹھہریں گے اور ہم حکومت انگریزی