نورالحق حصہ اوّل — Page 146
خطبوں ۱۴۶ نور الحق الحصة الاولى روحانی خزائن جلد ۸ ودُرَرِه وثمار الكلام وزهره، وكانوا يناضلون بالقصائد المبتكرة | اور نیز کلام کے پھلوں اور پھولوں پر ناز کرتے تھے اور ان کی لڑائیاں نو ایجاد قصیدوں اور پاکیزہ والخطب المحبرة، ولكن ما كان لهم أن يتكلموا في اللطائف کے ساتھ ہوتی تھیں مگر ان کو لطائف حکمیہ میں بات کرنے کا سلیقہ نہ تھا الحكمية، وما مسّتُ بيانهم رائحة المعارف الإلهية، بل كان مسرح | اور ان کے بیان کو معارف الہیہ کی بُو بھی نہیں پہنچی تھی بلکہ ان کے فکروں کا چراگاہ أفكارهم إلى الأبيات العشقية، والأضاحيك الملهية، وما كانوا صرف عشقیہ شعروں اور ہنسانے والے اور غافل کرنے والے بیتوں تک تھا اور مضامین حکمیہ کی على ترصیع مضامين الحكم قادرين۔ وكانوا قد مرنوا من سنين على وہ تھے حالانکہ وہ ایک زمانہ نظم اور مرصع نگاری پر قادر نه أنواع النظم والنقر ولطائف البيان، وسُلّموا وقُبلوا في الأقران، نثر اور لطائف بیان کے مشتاق تھے اور اپنے ہم جنسوں میں مسلم اور مقبول تھے اور اہل زبان اور وكانوا أهل اللسان وسوابق الميادين۔ فخاطبهم الله وقال إِنْ كُنْتُمْ فِي میدانوں میں سبقت کرنے والے تھے۔ پس خدا تعالیٰ نے ان کو مخاطب کر کے فرمایا کہ اگر تمہیں اس کلام میں شک ہو جو رَيْبٍ مِمَّا نَزَّلْنَا عَلَى عَبْدِنَا فَأْتُوْا بِسُورَةٍ مِنْ مِثْلِه ۔۔۔۔۔۔۔ فَإِن لَّمْ تَفْعَلُوا وَلَنْ ہم نے اپنے بندہ پر اتارا ہے تو تم بھی کوئی سورت اس کی مانند بنا کر لاؤ اور اگر بنا نہ سکو اور یاد رکھو کہ ہرگز تَفْعَلُوا فَاتَّقُوا النَّارَ الَّتِي وَقُودُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ أُعِدَّتْ لِلْكَفِرِيْنَ وَقال بنا نہیں سکو گے سو اس آگ سے ڈرو جس کے ہیزم افر وقتی آدمی اور پتھر ہیں اور وہ آگ کافروں کے لئے طیار کی گئی قُل لَّينِ اجْتَمَعَتِ الْإِنسُ وَالْجِنُّ عَلَى أَنْ يَأْتُوا بِمِثْلِ هَذَا الْقُرْآنِ لَا يَأْتُونَ ہے۔ اور فرمایا کہ اگر تمام جن و انس اس بات کے لئے اکٹھے ہو جائیں کہ اس قرآن کی کوئی مثل بنا لاویں تو بِمِثْلِهِ وَلَوْ كَانَ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ ظَهِيرًا فعجز الكفار عن ہرگز نہیں لا سکیں گے اگرچہ ایک دوسرے کی مدد بھی کریں۔ پس کفار مقابلہ سے عاجز آ گئے البقرة: ۲۴، ۲۵ بنی اسرآئیل: ۸۹