نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 136 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 136

نور الحق الحصة الاولى روحانی خزائن جلد ۸ من روحى وألفاظ أخرى، ليظهر عليک جلالة آدم وشأنه الأعلى۔ من روحی ہے اور دوسرے لفظوں کو بھی سوچ تاکہ تیرے پر حضرت آدم کی شان اعلیٰ ظاہر ہو کیونکہ فإن منطوق الآية يدل على أن روح الله نزل في آدم بنزول أجلى، حتّى منطوق آیت کا دلالت کرتا ہے کہ روح اللہ آدم میں اترا تھا اور وہ اترنا بہت روشن تھا یہاں تک کہ آدم (۱۰۳) جعله مسجود الملائكة ومظهر تجلّياتٍ وأقرب إلى الله الأغنى، وأعلم ملائکہ کا سجدہ گاہ ٹھہرا اور تجلیات عظمی کا مظہر بنا اور خدائے غنی بہت قریب وأفضل من الملائكة أجمعين، وخليفة الله على الأرضين۔ وأما الآية اور بنا مگر وہ آیت ہوا جو افضل ٹھہرا۔ اور خدا تعالی کا خلیفہ التي نزلت في شأن عيسى فما تجعله أرفع وأعلى ولا أصفى وأزكى، بل حضرت عیسی کی شان میں نازل ہوئی ہے سو وہ اس کو کچھ بہت اونچا نہیں بناتی اور نہ زیادہ پاک اور صاف بناتی يثبت منه أن عيسى روح من الله وعبده العاجز كأشياء أخرى ومن ہے بلکہ اس سے تو صرف اس قدر ثابت ہوتا ہے کہ حضرت عیسی خدا تعالیٰ کی طرف سے ایک روح ہیں جیسا کہ دوسری المخلوقين ما سجده إبليس، بل أمره أن يسجد له، ومع ذلك جربه چیزیں خدا تعالیٰ کی طرف سے ہیں اور ثابت ہوتا ہے کہ وہ مخلوق ہے شیطان نے اس کو سجدہ نہ کیا بلکہ چاہا کہ وہ شیطان کو ذلك الخبيث، وسجد لآدم الملائكة كلهم أجمعين۔ وإنّ آدم أنبأ سجدہ کرے اور اس کا امتحان لیا اور آدم کو تمام فرشتوں نے سجدہ کیا اور آدم نے فرشتوں کو الملائكة بأسماء سائر الأشياء ، فثبت أنه أعلم وسِرُّه محيط على الأرض تمام چیزوں کے نام بتلائے پس ثابت ہوا کہ وہ ان سے زیادہ عالم تھا اور اس کا سر تمام کائنات پر محیط تھا والسماء ، ولكن عيسى أقر بأنه لا يعلم الساعة، وأشار إلى أن الملائكة قد مگر حضرت عیسی نے تو اقرار کیا کہ اس کو قیامت کا علم نہیں کہ کب آئے گی اور یہ بھی اشارہ کیا کہ ملائک اس سے فاقوه علما وأكملوا الخوف والطاعة، فتفكروا في هذا ولا تمشوا كقوم علم اور طاعت میں افضل ہیں سو اس بات کو سوچو اور اندھوں کی طرح مت چلو الحجر: ٣٠