نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 123 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 123

۱۲۳ روحانی خزائن جلد ۸ نور الحق الحصة الاولى صار الزمان كليلة حالكة الجلباب هامية الرَّباب، تركوا طريق الخير زمانہ ایسا ہو گیا جیسی کہ اندھیری رات جس کا بادل برس رہا ہے انہوں نے اس بھلائی کے طریق کو المأثور، ودعوا إلى الويل والثبور ، ثم صار الكذب عادتهم، وإشاعة | چھوڑ دیا جو مسلسل چلی آتی تھی اور موت اور ہلاکت کی طرف لوگوں کو بلایا۔ جھوٹ ان کی عادت ہوگیا الفسق سيرتهم، وتوهين المقدسين خصلتهم، ومالُ الإعانات جرتهم۔ اور فسق ان کی سیرت ہو گیا اور پاکوں کی توہین کرنا ان کی خصلت ہو گئی اور چندہ کا روپیہ ان کا لا يبالون صغيرة ولا كبيرة، ولا يتقون جرأة ولا جريرة، ويفتنون قلوب | جال ہو گیا نہ صغیرہ سے ڈریں اور نہ کبیرہ سے نہ دلیری سے اور نہ گناہ سے الناس بأنواع الوسواس، أو ينطقون بالبهتان على رسل الرحمن۔ تا اور لوگوں کو قسما قسم کے وساوس سے فتنہ میں ڈالیں اور خدا تعالیٰ کے پیغمبروں پر بہتان وشنشنتهم الانتقالُ مِن صيد إلى صيد، والرجوع من كيد إلى كيد، باندھتے ہیں اور ان کی خصلت یہ ہے کہ ایک شکار سے فارغ ہوکر دوسرے شکار کی طرف جائیں اور فتارة يرون النساء، وطورا بيضاء وصفراء ، ومرةً مِياءَهم الغزار، ایک مکر سے دوسرے مکر کی طرف رجوع کریں بعض وقت عورتیں دکھاتے ہیں اور بعض وقت سونا اور چاندی اور وأخرى الأشجار والثمار۔ فنشب الجهَّالُ في شبكتهم، والفساق في کبھی اپنے پانی کی کثرت اور کبھی درخت اور کبھی پھل۔ سو ان کے جال میں اکثر جاہل پھنس گئے اور اکثر فاسق هوتهم، ونسلوا من كل حدبِ مصطادين۔ ان کے گڑھے میں جا گرے اور وہ ہر یک بلندی سے شکار کرنے کے لئے دوڑے۔ أنظر إلى المتنصرين وذانهم وانظُرُ إلى ما بدأ من أدرانهم (۹۲) عیسائیوں کو دیکھو اور ان کے عیبوں کو اور ان میلوں کو دیکھ جو ان سے ظاہر ہوئیں من كل حدب ينسلون تشدّرًا وينجسون الأرض من أوثانهم وہ اپنی زیادتیوں اور تعدیوں کی وجہ سے ہر یک بلندی سے دوڑے ہیں اور اپنے بتوں سے زمین کو ناپاک کر رہے ہیں