نورالحق حصہ اوّل — Page 84
۸۴ نور الحق الحصة الاولى روحانی خزائن جلد ۸ للمفاضح وتُعرِضون عن نصاحة الناصح، وتسبون مشتعلين؟ ما لكم لا رسوائیوں کا نشانہ بناتے ہو اور ایک نصیحت دینے والے کی مخلصانہ نصیحت سے کنارہ کش اور مشتعل ہو کر گالیاں نکالتے تتنبهون على هذا ولا تخافون، ولا تدمع أجفانكم ولا يبدأ رجفانكم ولا ہو تمہیں کیا ہو گیا کہ تم ان باتوں سے متنبہ ہو کر نہیں ڈرتے اور تمہارے آنسو جاری نہیں ہوتے اور تمہارے بدن پر تتوبون متندمين؟ ألا ترون أنكم أغربتم وشذذتم في هذه العقائد، لرزہ نہیں پڑتا اور پشیمان ہوکر تو بہ نہیں کرتے۔ کیا تم نہیں دیکھتے کہ انہونی اور نادر باتیں تمہارے عقیدوں میں وتركتم الأصل وتمايلتم على الزوائد، وخالفتم الأولين والآخرين؟ لم لا داخل ہیں اور تم نے اصل کو چھوڑ دیا اور زائید اور بے اصل باتوں پر جھک گئے اور پہلوں اور پچھلوں کی تم نے تسمعون قول الداعى ولا تتبعون الراعي، بل تلدغون كالأفاعي، وتثبون مخالفت کی۔ تم کیوں ایک بلانے والے کی آواز کو نہیں سنتے اور چرانے والے کے پیچھے نہیں چلتے بلکہ تم سانپوں کی كالذئب الساعى، وتمشون صُمَّا بكما عميًا متكبرين مغرورين؟ وإنما طرح کاٹتے اور دوڑنے والے بھیڑیے کی طرح حملہ کرتے ہو اور تم اپنے چلنے کے وقت نہ سنتے نہ بولتے نہ دیکھ سکتے اور مثلنا في دعوتكم كمثل الذى يحاور عجماء أو ينادى صخرةً صماء أو تکبر اور غرور میں چلے جاتے ہو۔ اور تمہیں دعوت کرنے کے وقت ہماری مثال ایسی ہے جیسے کوئی گونگے سے بات کرے یا يكلم الميتين۔ يا حسرة وآها على هؤلاء المتنصرين كيف يعرضون عن ایک پتھر سخت کو بلاوے یا مردوں سے بات کرے۔ ہائے ان کرسٹانوں پر افسوس ہے کہ وہ حق سے کنارہ کئے جاتے ہیں الحق الصريح، ويضطجعون ضجعة المستريح، ويتركون ذيل الصبيح اور ایسے سو رہے ہیں جیسے کوئی بڑے آرام سے سوتا ہے اور خوبصورت عقائد کا دامن چھوڑتے اور مکر وہ عقیدوں المليح، ويميلون إلى الشنيع القبيح، ويأبون الله مغمطين نبذوا أمره نَبد کی طرف جھکے جاتے ہیں اور ناشکری کے ساتھ خدا تعالیٰ کی نافرمانی کرتے ہیں خدا تعالیٰ کے حکم کو یوں پھینک دیا جیسے الحذاء المرقع، وكفروا بالكتاب الموقع مجترئين۔ ایک پورانی پھٹی جوتی کو پھینک دیا جائے اور ایسی کتاب سے جس پر الہی نشان ہے بڑی شوخی سے انکار کر دیا ہے۔