نجم الہدیٰ — Page 115
روحانی خزائن جلد ۱۴ ۱۱۵ نجم الهدى خلافه عند أهل التحقيق والمعرفة ۔ او تحقیق کے نزدیک اصل امر اس کے برخلاف ہے۔ ومن آياتي الخسوف اور میرے نشانوں میں سے وہ خسوف اور والكسوف فی رمضان، وقد فصلت کسوف ہے جو رمضان میں ہوا تھا چنانچہ میں اپنے " في رسالتي "نور الحق هذا البرهان۔ رساله نور الحق میں اس کا مفصل بیان کر چکا ہوں وكنت لم أزل ينتابني نصر الله اور مجھے ہمیشہ مسلسل طور پر خدا تعالیٰ کی مدد پہنچتی الكريم إلى أن ظهرت هذه الآية من تھی یہاں تک کہ یہ نشان ظاہر ہوا۔ اور احادیث ذالک المولى الرحيم۔ وكان | مكتوبا في الأحاديث النبوية أن هذه نبویہ میں لکھا ہوا تھا کہ یہ نشان مہدی اور اس کے ظہور کے لئے قطعی دلائل میں سے ہے۔ پس خدا للمهدى وظهوره من الدلائل | تعالیٰ کا شکر ہے جس نے اپنی بخشش کو ہم پر کمال القطعية، فالحمد لله الذى أجزل لنا | تک پہنچایا اور اپنے وعدہ کو پورا کیا اور اپنے نشان طوله وأنجز وعده وأتم قوله، وأرى دکھلائے اور طالبوں کے لئے ہدایت پانے کی راہ آيات السماء ويَسَّرَ للطالبين طرق | الاهتداء ، وأظهر سناه لمن أم کھول دی اور اپنی روشنی کو راہ چلنے والوں کے مسالک هداه، وكشف الأمر لأولى لئے ظاہر کیا اور عقلمندوں کے لئے حقیقت امر النهى وأرى الحق لمن يرى کو کھولا اور دیکھنے والوں کو حق دکھلایا۔ اہل تحقیق اصل امر را بر خلاف آن می بینند واز جملہ نشا نہائے من خسوف و کسوف است که در شهر رمضان واقع شد و در رساله نور الحق مفصلا ازاں ذکر کردیم و متصلا مرا از پروردگار یاری می رسیده است تا اینکه این نشان از خدا بظهور آمد و در احادیث آمده که این نشان از دلائل قطعیه ظهور مهدی و وجود او باشد - خدا را شکر است که نعمتہائے خود را بر ما با تمام و اکمال رسانید - و وعده را ایفا ونشان ہارا ظاہر کر دوراه جویان را طریق ہدایت باز فرمود و قاصدان راه خود را چرا نے فراراه بداشت و جهت بخرد آن پرده از روئے کار بکشود و بیننده بارا