نجم الہدیٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 87 of 550

نجم الہدیٰ — Page 87

روحانی خزائن جلد ۱۴۔ AL نجم الهدى تعنى المنتظرون لأجل المسيح | مسیح کی انتظار کرتے کرتے لوگوں نے بہت رنج اٹھایا ہے اور حوادث کے نیچے کچلے گئے ہیں اور النازل، وديسوا تحت النوازل | انتظار کرتے کرتے لوگوں کی آنکھیں پک گئیں وارمدت عين المنتظرين ۔ أيها السادات والشرفاء ! رحمكم الله اے بزرگو! اور شریفو! خدا تم پر رحم کرے اور اپنے پاس سے تمہیں روشنی عطا فرمادے ۔ نظر کرو اور وأنا كم منه الضياء۔ انظروا وكرروا دوباره دیکھو اور خوب غور کرو۔ کیا یہ خدا تعالیٰ کا النظر وأمعنوا أليس من وعد الله أن وعدہ نہیں ہے کہ وہ مسیح موعود کو صلیبی زلزلوں ينزل المسيح عند الزلازل الصليبية، فيُقبل کے وقت میں نازل کرے گا اور پھر وہ مسلمانوں عـلـى المسلمين إقبال الرحمة والنصرة، پر رحمت اور مدد کے ساتھ متوجہ ہو گا اور اپنی عطا ان پر پوری کرے گا اور اپنے قول کی سچائی ظاہر فرمائے گا اور آپ لوگ جانتے ہیں کہ ويجزل لهم الله طوله ويتم قوله بالفضل والمنة؟ وتعلمون أن القسوس كيف | پادری لوگ کیونکر اپنے مقاصد پر کامیاب ہو غلبوا على أمورهم، وقلبوا الأرض گئے ہیں اور زمین کو اپنے ظہور کے ساتھ زیروزبر بظهورهم۔ وطال عليهم الأمد، کر دیا ہے ۔ اور ان کی کارروائی پر بڑی مدت فأين ذهب ما وعد الصدوق الصمد؟ گزرگئی ہے پس اس بچے خدا کا وعدہ کہاں گیا مردم در انتظار مسیح زجمتها کشیده و در زیر بلا ہا پائمال گردیده و چشمها در راهش سفید گشته اند - بزرگان و کلانان خدا نظری در شما بکند و نوری به شما به بخشد - اندیشه بفرمائید و سگالشها در کار بکنید آیا وعده الهی نبوده که مسیح را در هنگام قوه صلیب فرود فرستند و رحم و فضلش یار و یاور مسلمانان بگردد و نعمت خود را برایشان اتمام کند و راستی گفتار خود را بظهور بیارد - بر شما پوشیده نخواهد بود که کشیشان در کار خود کامیاب و شاد کام گردیده و زمین را بظهور خود زیروزبر نموده اند ۔ ومدتے دراز ابقا بر کا رروائی انها شدہ ۔ اکنون چہ شد وعدہ آں خدائے صادق ۔