منن الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 248 of 581

منن الرحمٰن — Page 248

۲۴۸ مننا روحانی خزائن جلد ۹ الـحـقـيـقـيـة التـي هـي مـن حضرة العزة۔ ان لا تنفك بزمن من الازمنة الثلثة وتكون للمسمى کی شان یہ ہے کہ کسی زمانہ میں بھی وہ مٹی سے الگ نہ ہو اور کبھی بھی کوئی اس سے اس کو كالعرض اللازم و ان تجايؤه فى هذه النشأة ولا يفرض فرض فارض كونها في وقت من الامور الگ نہ کر سکے اور انسانی تصنع کی بُو بھی اس میں نہ پائی جائے اور دیکھنے سننے والا اس کی المنفكة ولا تكون كالامور المستحدثة المصنوعة و لا توجد فيها ريح ا التصنعات الانسية و نسبت پکار اٹھے کہ لاریب یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے اس میزان سچ اور جھوٹ کو يقرّ من استشف جوهرها بانها من رب العالمین۔ فخذ بیدیک هذا الميزان۔ ثم اعرف بها من کرو اور مفتری کی راہ نہ چلو بس یہی ہے جو اس مقدمہ میں ہم نے لکھنا چاہا اور نظام وزن = صدق ومان۔ ولا تتبع سبل المفترين۔ وهذا آخر ما اردنا من ايراد المقدمة۔ ۔ و كتبناها لاراة کے دکھانے کو ہم نے سب قلم بند کیا تم سب کچھ سن ہی چکے ہو اب اس سے فائدہ اٹھاؤ النظام في الرسالة و قد وعيت ما قصصنا عليك من الادلة۔ ففكر فيها واجتن ثمرة البراعة۔ اور خدا سے بصیرت مانگو اور اسی کے ساتھ فیصلہ کرو اور اگر عربی زبان کی اس ملک کے واحكم بما اراك الله ولا تكن كالمتجاهلين۔ و لا يختلج فی قلبک ان العربية قد حقرت فی لوگوں نے قدر نہیں کی۔ تو اس کی کیا پروا ہے اس لئے کہ ان بگڑی طبیعت کے لوگوں کا اعين سكان هذه البلاد۔ وان جواهرها قد رميت بالكساد فان هذا من فساد اهل الزمان وان ہمت بجز چاندی سونے اور کھانے پینے کے برتنوں کے اور کچھ نہیں جب میں نے ان قصوى بغيتهم طلب الصريف والعقيان وحمادی همتهم هوى الموائد والجفان وانهم من موتیوں کو انتظام کے سلک میں منسلک کرنا چاہا تو میرے دل میں ڈالا گیا کہ عربی زبان میں المفتونين وانى لما اردت ان انضد جواهر الكلام واسلكها في سمط الانتظام۔ القي في روعي ان ہی انہیں منضبط کروں اور زبان ہندی میں لکھ کر ان کی آب و تاب کو تباہ نہ کروں اور اكتبها في هذه اللهجة ۔ و لا اخفى بروقها فى البرقة الهندية۔ وأسرح النواظر في النواضر الاصلية۔ میں نے چاہا کہ آنکھوں کے مویشی کے لئے اصلی چراگاہ پیش کروں جو عربی ہے۔