منن الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 213 of 581

منن الرحمٰن — Page 213

روحانی خزائن جلد ۹ ۲۱۳ منن والمعرفة و هو انا اذا نظرنا في سنن ا الله ذي الجلال والحكمة فوجدنا نظام (٢٩) اور معرفت کے طالبوں کے لئے ہے اور وہ یہ ہے کہ جب ہم اللہ ذوالجلال کی سنتوں پر نظر ڈالتے ہیں ۔ تو ہم اس خلقه على طريق الوحدة و ذلك امر اختاره الله لهداية البرية ليكون على کی پیدائش کا نظام وحدت کے طور پر پاتے ہیں اور یہ وہ امر ہے جس کو خدا تعالیٰ نے لوگوں کی ہدایت کے لئے احدية احد من الادلة۔ و ليدل على انه الخالق الواحد لا شریک له فی | اختیار کیا ہے تا کہ اس کی وحدانیت پر دلیل ہو ۔ اور اس دلیل پر دلالت کرے کہ وہ اکیلا پیدا کرنے والا واحد السماء والارضين ۔ فالذى خلق الانسان من نفس واحدة كيف تعزى اليه | لاشریک ہے کوئی اس کا شریک زمین و آسمان میں نہیں پس جس نے انسان کونفس واحد سے پیدا کیا کیونکر اس کی كثرة غير مرتبة و لغات متفرقة غير منتظمة۔ الا تعلم انه راعى الوحدة في طرف ایک ایسی کثرت منسوب کی جائے جو غیر مرتب ہے اور کیونکر ایسی زبانیں اس کی طرف سے سمجھی جائیں جو كل كثرة۔ واشار اليه فى صحف مطهرة۔ وكتاب امام العارفين و ابان في غیر منتظم ہیں ۔ کیا تجھے معلوم نہیں کہ اس نے ہر یک کثرت میں وحدت کی رعایت رکھی ہے اور اپنی پاک کلام میں صحفه الغراء انه خلق كل شيء من الماء۔ فانظر الى سنة حضرة الكبرياء كيف | اس کی طرف اشارہ کیا ہے جو عارفوں کی امام ہے اور اس نے اپنی کتاب روشن میں بیان فرمایا ہے کہ اس نے رد الكثرة الى وحدة الاشياء وجعل الماء امّ الارض والسماء ففكر كالعقلاء | ہر یک چیز کو پانی سے ہی پیدا کیا ہے پس خدا تعالیٰ کی سنت کی طرف دیکھ کیونکر اس نے کثرت کو وحدت کی طرف فانه عنوان الاهتداء و لا تستعجل كالجاهلين و انّ هذه الأية دليل واضح على رد کیا ہے اور پانی کو زمین اور آسمان کی ماں ٹھہرایا ہے پس عقلمندوں کی طرح سوچ کہ یہ ہدایت پانے کی سـنـة خــالــق الرقيع والغبراء۔ وفيها تبصرة لاهل الانظار والاراء والله وتريحب علامت ہے اور جاہل مت بن۔ اور یہ آیت خدا تعالیٰ کی سنت پر دلیل واضح ہے اور اس میں اہل نظر کے لئے الوتر يا معشر الطلباء۔ هو الذى نوّر من نور واحد نجوم السماء بصیرت کی راہ ہے اور خدا تعالیٰ وتر ہے وتر کو دوست رکھتا ہے وہی ہے جس نے ایک نور سے تمام ستاروں کو بنایا