معیارالمذاہب — Page 544
یحییٰ علیہ السلام مسیح کا یحییٰ کو ایلیا قرار دینا ۴۴، ۳۰۲ یرمیاہ آپ کی تعلیم کی رو سے قسم کھانا عبادت میں داخل ہے ۱۰۷ یسعیاہ ۲۰۹ یعقوب علیہ السلام ۱۲۵،۳۶۱ح یوحنا ، ڈاکٹر مباحثہ جنڈیالہ شائع کرنے کا منتظم جو میعاد کے اندر ہیبت ناک نشان کے طور پر دنیا سے رخصت ہوا ۲۱ یوسف نجار ۹۸ح یونس علیہ السلام قوم کے استغفار و توبہ کی وجہ سے پیشگوئی کا پورا نہ ہونا ۴۳،۴۴ آپ کی پیشگوئی کا ٹلنا ۱۲۱ یونس کی قوم کی توبہ و استغفار کا واقعہ ۱۲۲ آپ کے غضبناک ہونے کا معنی ۱۲۱ آپ کا قوم پر عذاب کو قطعی سمجھنا اور ابتلاء ۱۹۹،۱۲۰ قوم یونس کو ملائک عذاب کے تمثلات میں دکھائی دیتے تھے ۲۶۴